WWW.URDUPOWER.COM-POWER OF THE TRUTH..E-mail:JAWWAB@GMAIL.COM     Tel:1-514-970-3200 / 0333-832-3200       Fax:1-240-736-4309

اعوذ             باالله من             الشيطن             الرجيم                بسم الله             الرحمن             الرحيم                الحمد لله              رب             العالمين .             الرحمن             الرحيم . ملك             يوم الدين .             اياك نعبد و             اياك             نستعين .             اهدناالصراط             المستقيم .             صراط الذين             انعمت             عليهم '             غيرالمغضوب             عليهم             ولاالضالين

  PK Time
Kostenlose Uhr fur die Seite clock for blog

 

سائنس و ٹیکنالوجی

آپ کے خطوط رنگ برنگ ڈاکٹرز کارنر  شخصیات ایڈیٹر کی ڈاک  

اعلان

تمام سرکاری و غیر سرکاری اداروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ادارہ اردو پاور ڈاٹ کوم کی جانب سے محترم نجیم شاہ کو اسلام آباد کے لیے بیورو چیف مقرر کیا گیا ہے
محترم نجیم شاہ تمام سرکاری و غیر سرکاری اداروں سے خبریں و رپورٹس لینے کے مجاز ہوں گے۔ادارہ محترم نجیم شاہ سے کسی بھی قسم کے ذاتی معاملات میں لین دین کا کسی بھی طرح ذمہ دار نہ ہو گا۔                                                                                                                                                                                                                                                                                                               محمد مبشر انوار
چیف ایڈیٹر اردو پاور ڈاٹ کوم

میچ فکسنگ ، اصل حقائق کیا ہیں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نجیم شاہ

 
پاکستان کرکٹ ٹیم ایک بار پھر میچ فکسنگ کے سنگین اور گھناﺅنے الزامات کی زد میں آ گئی ہے۔ میچ فکسنگ کے الزامات لگنے کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھلاڑیوں پر تنقید جاری ہے۔برطانوی جریدے نیوز آف دی ورلڈ نے الزام لگایا ہے کہ اُس نے ایک درمیانی ایک درمیانی آدمی کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان کے باﺅلرز کو ایک لاکھ پچاس ہزار ڈالرز دیئے تاکہ وہ میچ کے دوران تین ”نوبالز“ کروائیں۔ جن کھلاڑیوں کا نام لیا گیاان میں سلمان بٹ جو پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیں، فاسٹ بالر محمد آصف، محمد عامر اور کامران اکمل شامل ہیں۔ مکمل ویڈیو ثبوت کے ساتھ کپتان سلمان بٹ کی ایک تصویر جو کہ مظہر مجید نامی ”بکی“ کے ساتھ ہے تک فراہم کی گئی۔
  ۔۔۔۔۔مزید

لکھاری کالم
روف عامر پپا بریار جدید نسل کے بھیڑیوں اور ابلیسوں کو سلام
محمداعظم عظیم اعظم کیاواقعی !اَب حکومت کی باری ہے....؟
حافظ منصورجگیوٹ سیلاب:ناگہانی آفت
محمد تبسم بشیر اویسی شب قدر ایک عظیم رات
محمد احمد ترازی ہمیں ایسی امداد نہیں چاہیے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
عبدالماجد ملک متاثرین سیلاب ،پاک آرمی اور فرمان الٰہی
محمد سکندر حیدر زنجیرِعدل بول،بتا مسند شہی
ارشادمحمود کشمیر پر اسلام آباد کی معنی خیز خاموشی

30-08-2010 شاعری  عظمتوں والی رات.... شبِ قدر

بیشک رمضان المبارک بڑی بزرگی والااوراللہ تعالی کی بیشمار رحمتوں ، برکتوں ،عظمتوںاور تلاوت قرآن پاک والامہینہ ہے جس کے اول تا آخر ایام میںربِ ذالجلال نے بڑی حکمتیں رکھی ہیں جس کا پہلا عشرہ رحمت ۔۔۔۔۔مزید

03-09-2010

اعتکافؑ

واللہ! ایک قیامت اُٹھائی سیلاب نے
ہرسَمت جیسے مُوت سجائی سیلاب نے
جو حکمراں ہیں آج وہ دجال ہوگئے
جو تھے کبھی خوشحال وہ بد حال ہوگئے

محمداعظم عظیم اعظم

للہ تعالیٰ نے حضور اکرمؐ کے طفیل امت مسلمہ کو جن خاص نعمتوں سے نواز ہے ان میں سے ایک رمضان المبارک ہے۔ یہ سارا مہینہ ہی بہت برکتوں اور فضیلتوں کا مہینہ ہے، مگر اسکے آخری عشرہ میں اللہ تعالیٰ کی رحمتوں اور برکتوں کا نزول عروج پر ہوتا ہے۔ جناب رسول پاکؐ اس ماہ کے آخری عشرہ میں اعتکاف فرماتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید

 
 
 
قرب الٰہی کا ذریعہ ۔۔۔۔اعتکاف
 
 
حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ
 
 
لیلة القدر ۔۔۔نزول رحمت کی رات
 
 
جمعة الوداع۔۔۔۔۔۔۔یوم القدس
 
 
پہلا عظیم معرکہ اسلام۔۔۔۔۔۔۔۔غزوہ بدر
 
 
ماہ رمضان اور ہماری ذمہ داریاں
 
 
استقبال و فضائل رمضان
 
 
تزکیہ نفس کا ذریعہ ”روزہ
 
 
رمضان المبارک کی آمد اور مہنگائی
 
 
رب ہے معطی یہ ہیں قاسم
 
 
حد قذف ........حصہ اول
حد قذف ........حصہ دوم
 
 
پاکستان کی نامور شاعرہ
عرشی ملک کا کلام
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

’تخلیق کائنات میں خدا کی ضرورت نہیں‘

دنیا کے ایک سرکردہ ماہر طبعیات سٹیون ہاکنگ نے کہا ہے کہ تخلیق کائنات کے لیے کسی خالق کائنات کا ہونا ضروری نہیں ہے۔
اپنی تازہ تصنیف میں انھوں نے کہا ہے کہ کائنات کی تخلیق میں خدا کے کردار کے بارے میں انھوں نے اپنا نظریہ تبدیل کرلیا ہے
 ۔۔۔۔۔۔۔مزید

سیلاب میں گھری قوم کوچارہ سازانِ سیاست سے گلہ..... ؟؟؟؟

آج پاکستانی قوم سیلاب کی تباہ کاریوں سے جس آزمائش اور امتحان سے دوچار ہے اِسے ایسی آزمائش اور امتحان سے واسطہ کبھی نہیں پڑامگر اِس کے باوجود بھی یہ امرقابلِ ستائش ہے کہ یہ قوم اپنے بلند حوصلے اور ہمت سے ۔۔۔۔مزید،

سویرے جو کل آنکھ میری کھلی

گیدڑ کی موت آتی ہے تو شہر کی طرف دوڑتا ہے۔ ہماری جو شامت آئی تو ایک دن اپنے پڑوسی لالہ کرپا شنکرجی برہمچاری سے برسبیل تذکرہ کہہ بیٹھے کہ "لالہ جی امتحان کے دن قریب آتے جاتے ہیں  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید،

سیلاب اور مغربی دنیا کی بے حسی

پاکستان میں اس سال اگست کا مہینہ منحوس ثابت ہوا کیونکہ اسی مہینے کی ابتدا میں ہولناک سیلابوں کے نہ رکنے والے طوفان بلا خیز نے چاروںصوبوں میںایسی درد ناک تباہی مچائی کہ پ  ۔۔۔۔۔۔مزید

کیاکبھی ایسابھی ہوتاہے.....؟

اہل  دانش بھی اِس ایک نقطے پر متفق نظر آتے ہیں کہ ہر شخص کواپنی زندگی میں ایک بارایسے مشاہدے اور تجربے سے بھی ضرور واسطہ پڑتا ہے کہ جب کبھی کبھار وہ اپنی موت کوزندگی پر ترجیح دے کر بہت بڑے حوصلے کا فیصلہ کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتاہے  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید

نٹ کھٹ روزہ دار  

روزے رکھنا ہم نے اُسی وقت سے ہی شروع کر دیا تھا جب ہمیں یہ علم ہوا کہ کھاناپینا ہمارے لئے کتنا ضروری ہے۔بچپن میں ایک رمضان کی تپتی ہوئی دوپہر کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید،

اونچی ایڑی والے جوتوں کا استعمال پنڈلی کیلئے نقصان دہ ہے 

صحت و سائنس

اونچی ایڑی والے جوتے استعمال کرنے والی عورتوں کی پنڈلی کے پٹھوں کو نقصان پہنچتا ہے جس کے بعد وہ فلیٹ جوتے میں بھی چل پھر نہیں سکتیں، اس طرح کے جوتوں سے پٹھوں میں کھچاؤ پیدا ہو جاتا ہے جو کہ درد اور بے آرامی کا باعث بنتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید

   بھارت کشمیر میں ریفرنڈم کروائے

پاکستان اور بھارت ہر سال ایک دن کے وقفے سے بالترتیب14 اگست اور15 اگست کو یوم ازادی بڑی دھوم دھام سے مناتے ہیں مگر دونوں ممالک کے جشن ازادی کے تاریخ ساز موقع پر میری طبعیت خار خار ہوجاتی ہے ۔۔۔۔مزید

شہد اورخوشبو سے آنکھوں کا علاج

آنکھوں میں موتیا اتر آئے تو شہد، پیاز کا پانی اور کافور تینوں ملا کر سلائی سے آنکھو ں میں ڈالیں آرام آجائےگا۔ آنکھیں درد کر رہی ہوں تو پیاز کا پانی اور شہد ہم وزن ملاک آنکھوں میں ڈالیں  ۔۔۔مزید

توبہ کی حقیقت

اللہ تبارک وتعالیٰ نے انسان کو اس دنیا میں آزمائش کے لیے بھیجا ہے اور جہاں اللہ نے انسانوںاو جنوں کو پیدافرمیا ہے وہیں جن وانس کے سب سے خطرناک دشمن شیطان کو بھی پیدافرمایا ہے ۔سنت اللہ کے جب بھی کوئی قوم  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید،

زکوٰة اور غریب کا خاتمہ

دین اسلام کی بنیاد پانچ ارکان پر ہے جن میں کلمہ ،نماز ،روزہ ،زکوٰة اور حج شامل ہیں۔باقی ارکان کی طرح زکوٰة بھی ایک رکن ہے ۔جس طرح باقی ارکان کا انکار کفر ہے اسی طرح زکوٰ ة سے انکار ۔۔۔۔۔۔۔۔مزید

خود کشی

شاکر نے خود کشی کا مصمم ارادہ کر لیا تھا۔ وہ شہر سے کچھ دورلکھن سے کانپور جانے والی ریل کی پٹری پر چلا جا رہا تھا۔
آس پاس سے کئی ٹرینیں گزر چکی تھیں۔ کو  چھِک چھِک کی آوازیں گونج رہی تھیں۔ بچپن میں یہ 
  ۔۔۔۔۔۔۔مزید

ماں بچے والي ورزش

اگر آپ گھريلو عورت ہيں، اور ماں بن چکي ہيں، تو آپ اپنے بچے کو ساتھ لے کر ورزش کريں اس طرح آپ آساني سے ورزش کرسکيں گے، اگر آپ کا بچہ تين سال کا ہے  اور گول مٹول ہے، جبکہ آپ کے بازو اتنے طاقتور نہيں ہيں۔۔۔۔۔۔۔۔مزید

 
 
 

ENGLISH PRESS RELEASE

 

برطانیہ کی خبریں

بہاولنگر کی خبریں

سپریم کورٹ نےسانحہ سیالکوٹ کی تفتیش میں پولیس کی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہارکردیا
کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری، جسٹس غلام ربانی اورجسٹس خلیل الرحمٰن رمدے پر مشتمل تین رکنی بینچ کررہا ہے۔ جمعرات کے روز کی سماعت کے دوران نئے ڈی پی او سیالکوٹ محمد بلال نے عدالت کو بتایا کہ انہیں سیالکوٹ میں نئی پولیس فورس درکارہے   
اسٹیبلشمنٹ، فوج اور ارباب اقتدار عوام کاساتھ دیں،الطاف حسین 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ، فوج اور ارباب اقتدار عوام کا ساتھ دینا شروع کردیں ورنہ آنے والا انقلاب انہیں بھی نہیں بچاسکے گا۔   
حکومت کو اپنی صفیں درست کرنا ہونگی ، میاں افتخار  
خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بقاء کے لیے جمہوریت کے منافی اور مارشل لاء کی بات کرنے والوں کو اپنی صفوں سے نکال دینا چاہئے۔  
چوھدی نثار کی سربراہی میں پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس  
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے مالی حسابات کی جانچ پڑتال کی اجازت کیلئے عدالت عظمیٰ سے رجوع کیا جائے گا   
محکمہ داخلہ کو ختم کردینا چاہئے ، منور حسن 
جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ جب قوم ظالموں اور لٹیروں کو اقتدار میں لائے گی، تو سیلاب اور قدر تی آفات کی صورت میں اللہ کے غضب کا سامنا بھی کرنا پڑے گا۔      

افغانستان :نیٹو کا فضائی حملہ،10شہری ہلاک
افغان صدر حامد کرزئی نے شمالی افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملےکی شدید مذمت کی ہے ، جس میں دس شہری ہلاک ہوگئے۔    
امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس اچانک دورے پر کابل پہنچ گئے    
 امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس اچانک دورے پر کابل پہنچ گئے۔ افغان صدر حامد کرزئی اور امریکی افواج سے ملاقاتیں کریں گے۔ 
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور احتجاج جاری    
 مقبوضہ کشمیر میں کرفیو بدستور جاری ہے۔ حریت چیئرمین میرواعظم عمر فاروق نے مطالبہ کیاہے کہ بھارت کشمیر کو متنازع علاقہ تسلیم کرے۔        
فلسطین، اسرائیل براہ راست مذاکرات آج  
امریکی صدر براک اوباما نے فلسطینی اور اسرائیلی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے پائیدار امن کا موقع سے ہاتھ سے نہ جانے دیا جائے۔    
محمود عباس کو طاعون کی بددعا 
 اسرائیل کی مخلوط حکومت میں شامل ایک جماعت کے سینئر یہودی مذہبی رہنما نے کہا ہے کہ فلسطینی رہنما محمود عباس کو اس دنیا سے اٹھ جانا چاہیے۔       

سلمان خان کی جانب سے پروڈوسرز کو نوٹس بھیج دیے گئے
سلمان خان آج کل جہاں فلموں کے بارے میں سنجیدگی سے کام کرنے کا سوچ رہے ہیں وہیں وہ اپنی فلموں سے حاصل ہونے والی آمدنی وصول کرنے    
ہالی ووڈ اداکارہ پیرس ہلٹن پر نشہ آور ادویات رکھنے کا الزام    
گزشتہ دنوں لاس اینجلس آمد پر پیرس ہلٹن کے پرس سے کوکین برآمد ہوئی ۔ پیرس ہلٹن جو اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ کار میں سفر کررہی تھیں    
کترینہ کیف اب بھی بھارتی شہری نہیں  
اداکارہ کترینہ کیف کو اگرچہ بھارتی فلم انڈسٹری سے وابستہ ہوئے چھ سال گزر چکے ہیں لیکن وہ اب تک بھارتی شہریت حاصل نہیں کرسکیں۔     
ملکہ شراوت ہالی ووڈ اداکارہ شیرن اسٹون کے ساتھٰ 
بالی ووڈ کی اداکارہ ملکہ شراوت ہالی ووڈ کی اداکارہ شیرن اسٹون کے ساتھ کام کرنے کے لئے تیار ہیں۔    
سنجے دت،جیا پرادا کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام
بالی ووڈ کے سینئر اداکاروں سنجے دت اور جیا پرادا کی جانب سے فلم ناک آؤٹ کی تشہری مہم کے دوران افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ 

 
اخلاقی اعتبار سے ہمارا معاشرہ مرکھپ چکا ہے
اُداس موسم میں زرد پتے منتظر ہیں بہارٹھہرے
 ابھی تک نا مکمل ہے مگر تعبیر آزادی
یوم آزادی اور تارکین وطن کی پاکستان سے محبت
چودہ اگست ہماری قومی زندگی کا ایک اہم دن
یوم آزادی ۔یوم استقلال

جمعتہ الوداع خود اَحتسابی کا دن

دین اسلام میں دعا کی اہمیت

قوم کا جذبہ خدمت اورایک روزہ یوم سوگ

کیاہمارے مرد واقعی!نالائق ہیں

ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پر مدد

دستاویزات پاکستان اور امریکہ

راہداری
دینی مدارس دہشت گردی کے اڈے یا رفاہی ادارے ؟
دینی مدارس وعصری مدارس
خدا رااپنے اثاثہ اور بچوں کی حفا ظت کیجئے

 

 

 
تصویر کو بڑا کرنے کے لیے تصویر پر کلک کریں

یہ تصویر آپ کو کیا سوچنے پر مجبور کر رہی ہے اپنے خیالات کا اظہار کریں

داتا دربار پر حملہ

جناح ہسپتال لاہور پر حملہ

 احمدیہ ( مسجد) مراکز پر حملے

ہمارے جرنلسٹ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید

حد خمر- نشہ کرنے کی سزا
شراب نوشی کو اسلامی قانون میں جرم گرداناگیاہے اور اسکی سزا بھی مقررکی گئی ہے جس کاشمار ”حدوداﷲ“میں ہوتاہے۔”حدوداﷲ“ وہ سزائیں ہیں جنہیں اسلامی ریاست کی طرف سے بطور حق اﷲتعالی نافذکیاجاتاہے۔شراب کے لیے اسلامی تعلیمات میں   ۔۔۔ ۔۔۔۔مزید
سعیدہ وارثی کی فکر انگیز باتیں
برطانیہ کی حکمران جماعت کی چیئرپرسن اور وزیر سعیدہ وارثی نے کہا ہے کہ برطانیہ میں اسلامی قوانین رائج ہیں اور وہ اسلامی قوانین پر صحیح طریقے سے عمل کر رہا ہے جبکہ پاکستان میں اسلامی قوانین پر کسی قسم کا عمل نہیں ہو رہا۔ ۔۔۔۔۔۔۔مزید
انٹرنیٹ پر فحش جنسی مواد تلاش کرنے میں پاکستانی سرِفہرست
فوکس نیوزڈاٹ کام نے پاکستان میں اِنٹر نیٹ پر فحش اور جنسی مواد تلاش کرنے کے حوالے سے اپنی ایک مرتب کردہ رپورٹ کی ابتدا اِن الفاظ کے ساتھ کی ہے کہ پاکستان کے معنی” بیشک پاک لوگوں کی سرزمین“ لیاجاتاہے لیکن اِس کے ۔۔۔۔مزید
سوّر کےگوشت کے حرام ہونے کی سائنسی دلیل
سائنسی نے اسلامی شریعت میں ممنوعہ چیزوں کے بعض اسباب جاننے کی کوشش کی جس کو متبعین شریعت نے خورد بینوں کے انکشاف سے پہلے صدیوں تک عمل کیا ھے۔ ترتیب کے ساتھ مردار، اس سے بکتیریا (کٹاڑو) پروان چڑھتے ھیں ، خون اسکے کٹاڑو تیزی اور کثرت کےساتھ بڑھتے ھیں اور اخیر میں خنزیر (سوّر) جسکے بدن میں۔۔۔۔۔۔۔مزید
امریکہ مجسمہ ازادی اور سچ
ہر سال جولائی کے مہینے میں راقم کے قلب و زہن پر نیویارک کی بندرگاہ پر نصب مجسمے پر کندن الفاظ افسردہ کردیتے ہیں ۔امریکہ کی دنیا بالخصوص امت مسلمہ پر تھوپی جانیوالی خون اشام پالیسیوں اور وائٹ ہاوس کے مہاراجوں کے طرز عمل کا ایک فیصد بھی مجسمہ ازادی کے جلی حروف سے لگا نہیں   ۔۔۔۔مزید
نواب حیدر علی
سلطنت خداداد میسور کے بانی اور مشہور سلطان ٹیپوؒ شہید کے والد نواب حیدر علیؒ دلاویز شخصیت کے مالک تھے۔ مورخ کرنل ولکس کے مطابق حیدر علیؒ کے آبائو اجداد پنجابی تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔مزید
اسلامی قانون میں بدکاری کی سزا:حدزنا
حد“اس سزاکو کہتے ہیں جوبطور حق اﷲ تعالی مقرر کی گئی ہو ےاپھر وہ سزاجو کسی انسان کی حق تلفی ےا ایزا دہی کی پاداش میں مجرم کو دی جائے۔ایسی سزاو ¿ں کو”حد“ ےا ”حدود“اس لےے بھی کہتے ہیں کہ اﷲ تعالی نے خود سے ایسے جرائم اور انکی سزائیں متعین کردیں ہیںیہ حدود“اﷲ تعالی کی مقرر کردہ ہیں اور ان کو عبور کرجانا گناہ کبیرہ ہے۔--مزید
تخت بلقیس: سونے سے منڈھا، مروا رید سے جڑا شاہکار

حضرت سلیمان کا دربار لگا ہوا تھا۔ سب درباری موجود تھے جن میں جنات بھی شامل تھے۔ جو حضرت سلیمان کے تابع فرمان تھے۔ اس کا ذ کر قرآن حکیم میں آیا ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے، ”اور جنوں میں سے وہ تھے جو اس کے سامنے خد مت انجامدیتے تھے۔۔۔۔مزید

ملکہ بلقیس ایک خوبصورت جہاندیدہ حکمران خاتون
ملکہ سبا کا اصل نام بلقیس تھا۔ وہ نہایت خوبصورت اور ذہین عورت تھی۔ اس کا باپ شرجیل بن مالک یمن کا بادشاہ تھا۔ بعض نے اس کا نام الہد ہادبن شرجیل بھی لکھا ہے۔ اس ۔۔۔۔مزید
ہیر کے خالق ، وارث شاہ، پنجابی کے شیکسپیئر
برصغیر پاک و ہند میں بسنے والی اقوام کے مشا ہیر کو دنیا بھر میں ایک خاص مقام حاصل ہے جنہوں نے ذہنی کمالات کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے اپنے خیالات کا موتیوں کی لڑی میں پروکر مخلوق خدا کی رہنمائی کرتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
اسامہ کا بیٹا عمر,. حسن کے جلوﺅں میں
فرزاندانہ نا خلفی، نافرمانی اور عدم تقلید کی اس تاریخ کا نیا باب اسامہ بن لادن کے نور نظر جوان دنوں اپنے والد کیلئے ”دور نظر“ ہیں۔ عمر بن لادن تحریر کر رہے ہیں۔ وہ اپنے جنگ جو والد کو اور ان کا راستہ چھوڑ کر افغانستان سے چلے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
اصلی چہرہ این جی اوز کا یہ ہے
سوات سے منسوب بدنامِ زمانہ جعلی ویڈیو کو یقینا آپ بھولے نہیں ہوں گے ،جو حکومت اور اہلِِ سوات کے مابین طے پا نے والے معاہدہ نظامِ عدل کو ناکام بنانے اور پختونوں کو ان کی دینی عصبیت کا مزہ چکھانے کے عالمی (خصوصاً امریکی  ۔ ۔۔۔۔مزید

 

اندھا دھند تقلید کا فیشن
تجسس ،حسد، لالچ،بناوٹ،دکھاوا، شوشا کلچر،امراءکے فیشن کی اندھا دھند تقلید کرکے اپنے سے غریب لوگوں پر رُعب ڈالنے کی جبلتیں ہمارے قومی مزاج کا لازمی حصہ بن چکی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔مزید
اب خواتین کے پرس موبائل فون بھی چارج کرسکیں گے
خواتین کے پرس صرف کاسمیٹکس رکھنے کی ہی چیز ہی نہیں رہے کیونکہ اب یہ پرس قیمتی اشیا ء رقم اور کاسمیٹکس رکھنے سمیت موبائل فون چارج کرنے کا کام بھی کریں گے۔ ایک بین لاقوامی ڈیزائنر فرم نے ایسے دلچسپ اور جدید خواتین کے پرس متعارف کروائے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔مزید

مچھلی کا تیل دماغی سستی دور نہیں کرتا، تحقیق    

جدید طبی تحقیق کے مطابق مچھلی کے تیل پر مشتمل کیپسول اور سیرپ دماغ کی استعداد کو بڑھانے میں مدد گار ثابت نہیں ہوتے ۔ بڑھاپے میں ان گولیوں ، کیپسلز اور سیرپ سے خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوتا۔ اوایل ادارے کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں70 سے80 سال کے بزرگوں پر  سال تک مچھلی کے تیل اور اس میں شامل اومیگا تھری اجزاءکو چیک کیا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔مزید

سبزچائے کھانا ہضم ، دانتوں کومحفوظ بناتی ہے

ایک حالیہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ سبز چائے کا روزانہ ایک کپ پینے سے دانتوں کے امراض سے محفوظ رہا جاسکتا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سبز چائے میں پائے جانے والے ’اینٹی مائکروبیئل مالیکولز‘ دانتوں کی حفاظت کے علاوہ مسوڑھوں کو بھی صحت مند بناتے ہیں ۔ اس کے علاوہ سبز چائے کھانا ہضم کرنے میں بھی اہم۔۔۔۔۔۔۔۔مزید

ہاتھ آپ کی شخصیت کا آئینہ
ہاتھ آپ کی شخصیت کا آئینہ ہوتے ہیں، خوبصورت ہاتھوں کا اثر چہرے پر بھی پڑتا ہے، زیادہ تر عورتیں اپنے ہاتھوں کے بارے میں بہت زیادہ لاپرواہ ہوتی ہیں،شادی کے بعد تو وہ اور بھی لاپرواہ ہو جاتی ہیں، عورتیں اگر ہاتھوں کی خوبصورتی کے بارے میں محتاط ہیں، تو ان کو بد صورت ہونے سے بچا سکتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید

© Copyright 2009-20010 www.urdupower.com All Rights Reserved

E-mail: Jawwab@gmail.com

E-mail: ceditor@inbox  .com

Advertise

Privacy Policy

Guest book

Contact us Feedback Disclaimer Terms of Usage Our Team