زکوٰ ۃ کا نصاب 35ہزار 5 سو ستاون روپے مقرر،بینکوں سے کھاتے داروں کی زکوٰ ۃ یکم رمضان کو کاٹی جائے گی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے اس سال زکوٰ ۃ کا نصاب 35ہزار 5 سو ستاون روپے مقرر کر دیا، بینکوں کے کھاتے داروں کی زکو ٰۃ یکم رمضان کو کاٹی جائے گی۔

نجی ٹی وی ’’نیو نیوز‘‘کے مطابق وزارت مذہبی امور نے چودہ سو چھتیس اور سینتیس ہجری کے لیے زکو ٰۃکے نصاب کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق زکو ٰۃ کا نصاب پینتیس ہزار پانچ سو ستاون روپے مقرر کیا گیا ہے۔ تمام بینک یکم رمضان کو کھاتے داروں کے نصاب کے مطابق زکو ٰۃ کی کٹوتی کریں گے۔

پنھنجي راءِ لکو