بھارتی فوج نے حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کر لیا، سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق گھروں میں نظر بند

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) حریت رہنما سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے حریت رہنمایاسین ملک کوفوجی کالونی سے متعلق سیمینار میں شرکت سے روکنے کیلئے گرفتار جبکہ سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق کوگھروں میں نظر بند کر دیا ۔

حریت رہنماوں کیخلاف کارروائی فوجی کالونی کیلئے زمین کے حصول کی مخالفت پرکی گئی،حریت رہنماو¿ں کوفوجی کالونی سے متعلق سیمینارمیں شرکت سے روکنے کیلئے نظربند کیاگیاہے ۔

پنھنجي راءِ لکو