ونگ سوٹ پہنے 61امریکی اسکائی ڈائیورزاسکائی ڈائیونگ

ونگ سوٹ پہنے 61امریکی اسکائی ڈائیور نےاسکائی ڈائیونگ کرتے ہوئے فضا میں فارمیشن بنا کر عالمی ریکارڈ بنا لیا ۔

کیلیفورنیا میں صرف ونگ سوٹ کے سہارے خطروں کے کھلاڑیوں نے نہ صرف ہزاروں فٹ کی بلندی سے جمپ لگا کر اسکائی ڈائیونگ کا مظاہرہ کیا بلکہ فضا میں فارمیشن بنا کر عالمی رکارڈ قائم کر دیا۔

61امریکی اسکائی ڈائیورزنےہزاروں فٹ بلندی پر طیارہ سے چھلانگ لگائی اور آسمان پرپتنگ کی شکل کی شاندار ترتیب بھی بنائی ۔

پنھنجي راءِ لکو