mazhar_mishar

جہلم کے معروف سنیر صحافی ڈاکٹر مظہر اقبال مشر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

جہلم(عابد محمود چوہدری)شہریوں کی خبریں دینے والا جہلم کا معروف سنیر صحافی ڈاکٹر مظہر اقبال مشر خود خبر بن گیا نماز جنازہ کل مورخہ 12اگست بروز جمعہ بوقت دن 10بجے میری گارڈن روھتاس روڈ پر ادا کی جاے گی تفصیلات کے مطابق جہلم کے معروف سنیر صحافی ڈاکٹر مظہر اقبال مشر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے ڈاکٹر مظہر مشر پھچلے چند روز عارضہ قلب میں مبتلاتھے ڈاکٹرمظہر کی وفات کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گی جہلم شہروگردونواع کے علاوہ ڈاکٹر مظہر مشر سے محبت کرنے والے رات گے تک جہلم کے صحافیوں سے ڈاکٹر مظہر مرحوم کی وفات اور نمازجنازہ بارے معلومات حاصل کرتے ر ھے ڈاکٹرمظہر اقبال مشر کی نمازجنازہ کل 12اگست بروزجعمہ بوقت 10 بجدن میری گارڈن نزد ایم اے جناح سکول واقع روھتاس روڈ جہلم پرادا کی جاے گی شہریوں کے علاوہ صحافی برادری سے نماز جنازہ میں بھرپور شرکت کی استدعا کی جاتی ھے

اپنا تبصرہ بھیجیں