میں نے احتساب کے لیے خود کو قوم کے سامنے پیش کر دیا، عمران خان

بنی گالہ(آن لائن نیوز اردو پاور) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ میں نے احتساب کے لیے خود کو قوم کے سامنے پیش کر دیا جب کہ احتساب کے اسی عمل نےشریف خاندان کے مالیاتی جرائم بے نقاب کیے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ شریف خاندان اور ان کے ملازمین کےالزامات پر ان کا شکر گزار ہوں، انہیں الزامات کی بدولت میں نے اپنا 40 سالہ مالیاتی ریکارڈ نکالا۔
Follow
Imran Khan ✔ @ImranKhanPTI
I want to thank Sharifs & their lackeys for their false accusations ag me which allowed me to dig out my 40-yr financial records
11:15 PM – 24 Jul 2017
3,924 3,924 Retweets 12,227 12,227 likes
Twitter Ads info and privacy
عمران خان کا کہنا تھا کہ شریف خاندان قوم کےسامنے بے نقاب ہو چکاہے، میں نے احتساب کے لیے خود کو قوم کے سامنے پیش کر دیا جب کہ احتساب کے اسی عمل نےشریف خاندان کے مالیاتی جرائم بے نقاب کیے۔
Follow
Imran Khan ✔ @ImranKhanPTI
And thereby present myself for accountability before the nation. The same accountability process has exposed Sharif clan’s financial crimes https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/889730689624670208 …
11:17 PM – 24 Jul 2017
2,163 2,163 Retweets 5,316 5,316 likes

پنھنجي راءِ لکو