WWW.URDUPOWER.COM-POWER OF THE TRUTH..E-mail:JAWWAB@GMAIL.COM     Tel:1-514-250-3200 / 0333-585-2143       Fax:1-240-736-4309
 

Email:-   jawwab@gmail.com

Telephone:-  1-514-250-3200       

                                                                                                           

دسمبر نومبر اکتوبر ستمبر اگست جولائ جون مئ اپريل مارچ فروری جنوری
 
 
 
تاریخ اشاعت:-12-06-2011
جعلی نجومی و پیروں او رشعبے بازوں کو لگام کو ن دے گا؟؟؟
٭پولیس کو ا ن کے خلاف مو ثر کاروا ئی کر نے چا ہیئے تا کہ معا شرے میں مو جود افراتفری اور عورتوں کے زیوارات تک اتارنے اور اپنے ”شو ہر“ کو اپنی موٹھی میں کر نے کے خواب ختم کئے جا سکیں
٭ان لوگوں نے اب تو کیبل اور ٹی وی پر اشتہار دینے شروع کر دیئے ہیں
٭یہ جعلی شعبے بازعورتوں کو ورغلاتے ہیں اور عورتیں گھروں سے زیوارات تک ان کو دے دیتی ہیں اور یہ ڈبہ پیر لوگوں کو مختلف باتوں میں الجھا کر لاکھوں روپے بٹور لیتے ہیں

٭ آ ئے روز اخبارات میں ان لوگوں کی عورتوں سے زیادتی کی خبریں آ تی رہتی ہیں ۔ جو کہ ان درندوں کی حقیقت ہے
کھاریاں(رپورٹ ،محمد وجیہہ السماءسے)کہتے ہیں کہ قسمت اللہ تعالی ٰ نے انسا ن کی لکھ دی ہے اور یہ بھی لکھ دی اگی اہے کہ انسان نے کیا کھو نا ہے کیا پانا ہے عمر کیسی اور کتنی ہو گی کیا کیا کرے گا کو ن سی خوشی اور کون سی غمی سے اس کا پالا پڑ ے گا غرض تمام کی تمام با تیں اللہ تعا لیٰ نے انسان کی پیدا ئش کے وقت لکھ دی ہیں مگر مو جو دہ معا شر ے میں ان با توں اور اللہ تعا لیٰ کے متعین کئے گئے را ستے سے ہٹ کر لوگ ”ڈبہ پیروں“ اور جعلی نجومیوں کے پا س اپنے کام سنوارنے جا تے ہیں کئی گھر ان لوگوں کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں کئی گھر ان ڈبہ پیروں کی وجہ سے تبا ہ برباد ہو چکے ہیں اور ان کو سکون تباہ بر باد ہو چکا ہے ان لوگوں کے بہلا وﺅں میں آ کر عورتیں اپنے زیوارات تک ان کی پا ﺅں میں ڈال دیتی ہیں اور یہ بھی لاکھوں کے ٹیکے لگا تے ہو ئے خوشی محسوس کر تے ہیں یہ اپنے کام دکھا نے کے لئے گلی محلوں کا رخ کر تے ہیں ۔ یہ لوگ عام بازاروں ، گلی محلوں، لا ری اڈوں میں بکثرت نظر آ تے ہیں ۔ یہ ڈبہ پیر آ تے جا تے را ہگیروں کو اپنے پا س کھڑا کر کے ان کا وقت برباد کر تے ہیں اور ان کو ورغلانے کی کو شش کر تے ہیں ان کو مستقبل کے جھو ٹے سپنے دکھا کر کر ان سے پیسے بٹورتے ہیں ۔ یہ تو ان لوگوں کا کام ہے کہ وہ کیسے اپنا جال پھینک کر کامیاب ہو تے ہیں مگر لوگوں کو بھی سو چنا چا ہیئے کہ اگر یہ اتنے کام کے لوگ ہیں تو یہ سب سے پہلے اپنی حالت کیو ں نہیں بدلتے ہماری پویس کو چا ہیئے کہ ان ڈبہ پیروں اور جعلی نجومیوں پیروں کے خلاف مو ثر کرے تا کہ ان لوگوں کی وجہ سے جو عورتوں اور دوسرے لوگوں کو ورغلا کر اور اپنے تما شے دیکھ کر اپنا گرویدہ بنا لیتے ہیں اور ان کو نقصان پہنچتے ہیں تا کہ آ ئندہ کو ئی بھی ان کی وجہ سے تباہ و بربادنہ ہو اور نہ ہی کسی گھر کا سکون ان ڈبہ پیروں کی وجہ سے تباہ و بر با د ہو اور پولیس کو یہ بھی چا ہیئے کہ تمام ملک سے کیبل پر چلنے والے ان کے اشتہارات بند کر وا ئے تا کہ آ ئندہ کسی کابھی ایمان برباد نہ ہو
نوٹ(رپورٹ بنا کر لگا ئی جا ئے نیوز نہیں بنا دینی اور الگ سا نظر آ نا چا ہیئے اسے اور تصویر بھی میری سا تھ شا مل کر یں ۔ بیک پیج پر لگا ئیں)
۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں کے نو جوانوں کے لئے گراوئنڈ فراہم کیا جا ئے۔ چوہدری وقا ص مجید
چوہدری فرخ مجید اس کام کے سلسلے میں آ گے بڑ ھیںاور کھاریاں شہر کے نوجوانوں کا یہ درینہ مطالبہ پورا کر نے میں اپنا کر دار ادا کریں
کھاریاں (تحصیل رپو رٹر) کھاریاں کی سیا سی سما جی اور کار و باری شخصیت چوہدری وقا ص مجیدنے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ کھاریاں سے منتخب ہو نے والے نما ئند ے اپنے شہر کے لئے کو ئی خاطر خواں کا م نہیں کر تے اس شہر سے کئی ایک سیا ست دان منتخب ہو ئے اور انھوں نے عوام سے بے پناہ وعدے بھی کئے مگر عملی کام آ ٹے میں نمک کے بر ابر کر ایا گیا ہے اس شہر میں نوجوانوں کے لئے نہ رو زگار ہے اور نہ کھیل کے مید ان ہیں ۔ انھوں نے کھاریاں شہر کی قیادت سے ان نوجوانوں کے مسائل حل کر نے پر زور دیتے ہو ئے چوہدری فر خ مجید سے بھی یہ گزارش کی ہے کہ کھاریاں شہر کے نوجوانوںکا یہ درینہ مطا لبہ مانا جا ئے اور ان کو جتنی جلدی ہو سکے گراوئنڈ فراہم کیا جا ئے تا کہ نوجوانوں میں منفی سرگرمیوں کو ختم کیا جا سکے
 
 
 
دسمبر نومبر اکتوبر ستمبر اگست جولائ جون مئ اپريل مارچ فروری جنوری
 
 
 

E-mail: Jawwab@gmail.com

Advertise Guest book Privacy Policy Contact us   Disclaimer Terms of Usage Our Team