سپریم کورٹ کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے انتخابی اصلاحات پر عملدرآمد سے متعلق کیس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن کو تمام جماعتوں سے مشاورت کے بعد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس وڌيڪ پڙھو

دنیا کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو تسلیم کرے،آرمی چیف کی کشمیری نوجوانوں کے بہیمانہ قتل پر سخت مذمت

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دنیا کشمیریوں کی آزادی کی خواہش اور کوششوں کا احترام کرے، جبکہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل اور خطے میں قیام امن کے لیے کوششیں کرے۔ پاک وڌيڪ پڙھو

پاکستان ہمارا دوست ہے یا دشمن؟ امریکی قانون سازوں کا سوال

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکا کے سینئر قانون سازوں اور ان کے گواہوں نے کیپٹل ہل میں جمع ہوکر پاکستان سے ایک مرتبہ پھر سوال کیا کہ وہ امریکا کا دوست ہے یا دشمن۔ امریکی ایوان نمائندگان کی دہشت گردی، جوہری عدم پھیلاؤ، وڌيڪ پڙھو

ہندوستانی فوج کے ہاتھوں حزب المجاہدین کے کمانڈر سمیت 17 کشمیری ہلاک

سری نگر(ویب ڈیسک)ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین میں جھڑپوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 17 ہوگئی جبکہ 200 سے زائد زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔پاکستان نے کشمیری حریت پسند اور وڌيڪ پڙھو

عبدالستارایدھی کا کراچی کی میمن مسجد میں سوئم

کراچی(ویب ڈیسک) بلاتفریق رنگ و نسل انسانیت کی خدمت کرنے والے بابائےخدمت عبدالستارایدھی کا سوئم کراچی کی میمن مسجد میں منعقد کیا گیا ،، سوئم میں سیاسی ، سماجی شخصیات سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے وڌيڪ پڙھو

عبدالستارایدھی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ، صدر،وزراءاعلیٰ اور آرمی چیف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

کراچی(اُردوپاور ڈاٹ کام)دکھی انسانیت کے خادم اور بین الااقوامی شہرت یافتہ معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی نمازِ جنازہ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ مولانا احمد خان نیازی نے پڑھائی، صدر ممنون حسین، گورنر وڌيڪ پڙھو

معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا انتقال، اہل پاکستان اپنے سب سے بڑے خدمت گزار سے محروم ہوگئے

کراچی(ویب ڈیسک)معروف سماجی کارکن اور ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی چیئرمین عبدالستار ایدھی جمعے کی رات طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 92 برس تھی۔ انہیں گزشتہ روز معمول کے ڈائیلاسز کے لئے سندھ انسٹی ٹیوٹ آف وڌيڪ پڙھو

جنسی ہراساں کرنےکاالزام:پی ٹی وی ڈائریکٹر نیوزعارضی طور پر معطل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی محتسب نے دفتر میں خواتین کو ہراساں کرنے پر پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے منیجنگ ڈائریکٹر کو اپنے ڈائریکٹر نیوز اطہر فاروق بٹر کو اُس وقت تک ہٹانے کے احکامات جاری کردیئے جب تک وڌيڪ پڙھو