عید الفطر مبارک: ملک بھر میں عید مذہبی جوش جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے

اسلام آباد(اُردوپاورڈاٹ کام)پاکستان بھر میں مسلمان آج مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ عید منا رہے ہیں جس کے ساتھ ہی کافی عرصے کے بعد ملک بھر میں ایک ساتھ عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ گزشتہ روز چیئرمین مرکزی رویت وڌيڪ پڙھو

شوال کا چاند نظر آ گیا، پاکستان سمیت عرب ممالک میں عیدالفطر 6 جولائی بروز بدھ کو منائی جائے گی

لاہور (اُردوپاورڈاٹ کام) پاکستان میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے اور عیدالفطر 6 جولائی بروز بدھ منانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان میں 29 رمضان المبارک کے بعد عیدالفطر منانے کے اعلان کیا گیا ہے جبکہ وڌيڪ پڙھو

سعودی عرب: قطیف اور مدینہ منورہ میں خود کش دھماکے، 4 ہلاک

مدینہ منورہ(ویب ڈیسک)سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ میں دو دھماکوں میں 5افراد کی شہادت کی اطلاعات ہیں۔نجی ٹی وی چینل 92 نیوز کےمطابق حملہ آوروں نے مدینہ منورہ کے سکیورٹی اداروں کے ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنایا۔ایک دھماکہ وڌيڪ پڙھو

چترال میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی،15 نمازیوں سمیت 31 افراد جاں بحق

چترال(ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے 31افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متعدد زخمی اور لاپتہ ہیں۔ چترال میں سیلابی ریلہ ارسون گاؤں کوبہاکرلے گیا، طوفانی بارشوں وڌيڪ پڙھو

رینجرز امجد صابری کے قاتلوں اور اویس شاہ کو اغوا کرنے والوں کو گرفتار کرے: عمران خان

کراچی (ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے رینجرز سے امجد صابری کے قاتلوں اور اویس شاہ کے اغوا میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ اور پنجاب کی پولیس کو تباہ وڌيڪ پڙھو

استنبول کے اتا ترک ایئرپورٹ پر یکے بعد دیگرے تین خود کش حملے ، 36فراد جاں بحق،147زخمی ، پروازیں بحال

استنبول (ویب ڈیسک)ترکی کے شہر استنبول کے اتاترک انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر یکے بعد دیگرے تین خود کش حملوں میں 36افراد جاں بحق اور 147 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے ، دوسری طرف وڌيڪ پڙھو

جسٹس اعجازا لاحسن نے بطور جج سپریم کورٹ اپنے عہدے کا حلف اُٹھا لیا

لاہور(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں نئے تعینات ہونے والے سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس اعجازا لاحسن نے بطور جج سپریم کورٹ اپنے عہدے کا حلف اُٹھا لیا ۔ چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس انور ظہیر جمالی نے وڌيڪ پڙھو