صدارتی انتخاب کےلیے کاغذات نامزدگی آج جمع کرائےجائیں گے

الیکشن کمیشن کی جانب سے صدارتی انتخابات کے لیے جاری کردہ شیڈول کے مطابق آج صبح 10 بجے سے دوپہر 12 بجے تک امیدوار کاغذات نامزدگی پریزائیڈنگ افسران کے پاس جمع کراسکتے ہیں ۔ صدارتی انتخاب کےلیےکاغذات نامزدگی کی جانچ وڌيڪ پڙھو

خیبر پختونخوا کی 15 رکنی صوبائی کا بینہ کا اعلان کردیا

محمد عاطف خان سیاحت کی وزارت کے ساتھ سینئر وزیر ہوں گے جبکہ شہرام تراکئی لوکل گورنمنٹ، تیمور سلیم خزانہ کے وزیر ہوں گے۔ سید اشتیاق محکمہ جنگلات، حاجی قلندر لودھی کو خوراک کا قملدان دیا گیا ہے جبکہ شکیل وڌيڪ پڙھو

جام کمال خان آج وزیر اعلیٰ بلوچستان کا حلف اٹھائیں گے

نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان حلف برداری کی تقریب آج شام 5 بجے گورنرہاؤس کوئٹہ میں ہوگی۔جس میں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نومنتخب وزیراعلیٰ جام کمال خان سےحلف لیں گے۔ حلف برداری کی تقریب میں نومنتخب ارکان اسمبلی سول اور ملٹری وڌيڪ پڙھو

جمہوری عمل کوروکنےسے اصل کردار کی نشاندہی ہوجاتی ہے،پرویزالہیٰ

پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہیٰ نے کہا کہ وزیراعلیٰ کاانتخاب خفیہ نہیں ایوان کی تقسیم سےہوتاہے، وزیراعلیٰ اوراپوزیشن کےحامی الگ الگ حصےمیں جاتےہیں۔ پرویزالہیٰ کا کہنا تھا کہ جمہوری وڌيڪ پڙھو