پاکستان عوامی تحریک کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان

لاہور میں پریس کانفرنس سے خطا ب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ ہماری جدوجہدکامقصد ملک میں انتخابی اصلاحات تھا،جنوری2012میں نظام میں اصلاحات کےلیے پہلادھرنادیا۔ دھرنےمیں آرٹیکل62اور63سےمتعلق قوم کوآگاہی دی،قومی و صوبائی اسمبلی کی21ہزاردرخواستیں جمع کرائی گئیں۔ متعدددرخواست وڌيڪ پڙھو

چیف جسٹس کا چانڈنکامیڈیکل کالج اسپتال کا دورہ

چیف جسٹس آف پاکستان نے6ایڈیشنل سیشن ججز پراظہاربرہمی کرتے ہوئے کہاکہ کارکردگی اطمینان بخش نہیں فوری طورپرتبادلہ کیاجائے ۔ ایڈیشنل سیشن عدالت2کےجج کاموبائل عدالت میں دیکھ کرچیف جسٹس ناراض ہوئے اور سوال کیاکہ موبائل فون عدالت میں رکھنے کی اجازت وڌيڪ پڙھو

خطرات سے نٹمنے کے لیے پاک نیوی مکمل طور پر چوکس و مستعد ہے، سربراہ پاک بحریہ

پاک بحریہ کے سربراہ نے اپنے خطاب میں تیزی سے بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال اور عالمی منظر نامے پر روشنی ڈالی جہاں وسائل کی جستجو اور بالادستی کا حصول مسابقت کے رجحان اور نئی صف بندیوں کو جنم دے رہا وڌيڪ پڙھو

نواز شریف کی نیب ریفرنسز کا فیصلہ یکجا کرنے کی درخواست غیر مؤثر قرار

سابق وزیراعظم کی جانب سے احتساب عدالت میں زیرسماعت تینوں ریفرنسز میں حتمی دلائل ایک ساتھ دینے کی اپیل دائر کی گئی تھی جس پر دو رکنی بینچ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔ نواز شریف کے وکیل کی جانب وڌيڪ پڙھو

چوہدری نثار کے کاغذات نامزدگی منظور کئے جانے کے خلاف درخواستیں مسترد

ہائی کورٹ میں سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کے این اے 59، پی پی 10 اور پی پی 12 سے کاغذات نامزدگی منظور کئے جانے کے خلاف درخواستوں کی سماعت جسٹس عبادالرحمان لودھی نے سماعت کی۔ سماعت کے آغاز میں درخواست وڌيڪ پڙھو

عمران خان نے میانوالی سے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل دائر کردی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے این اے 95 میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیلٹ ٹریبونل میں اپیل دائر کردی۔ عمران خان نے اپیل میں کہا کہ بروقت بیان حلفی جمع نہ کرنےکےالزام پرکاغذات مسترد کیے، وڌيڪ پڙھو

ایازصادق کا ریٹرنگ آفیسر پر جانبداری کا الزام، الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے لاہور کے حلقہ این اے 129 کے ریٹرنگ آفیسر غلام مرتضی پر جانبداری کا الزام عائد کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر کے نام لکھے گئے خط میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ ریٹرنگ وڌيڪ پڙھو

ریٹرننگ افسران کےفیصلوں کیخلاف اپیلیں دائرکرنے کاآج آخری دن

عام انتخابات 2018 کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا آج آخری روز ہے۔ الیکشن ٹریبونلز27جون تک اپیلوں پرفیصلے صادر کریں گے امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست28جون کوشائع کی جائےگی ۔ وڌيڪ پڙھو

شاہد خاقان عباسی نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے این اے 53 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلٹ ٹربیونل میں اپیل دائر کردی۔ شاہد خاقان عباسی نے اپنے وکیل کے ذریعے سے کاغذات نامزدگی مسترد کیےجانے کے فیصلے کو چیلنج وڌيڪ پڙھو