کراچی : رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی،5 ملزمان گرفتار

کراچی میں رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ محمود آباد سے غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر ملزم کامران کو گرفتار کیا گیا جب کہ بریگیڈ اور فیروزآباد کے علاقے سے5 ڈاکو بھی گرفتار کیے وڌيڪ پڙھو

چیف جسٹس کا خواجہ سراؤں کے شناختی کارڈ نہ بنانے کا ازخود نوٹس

چیف جسٹس آف پاکستان نے خواجہ سراؤں کے شناختی کارڈ نہ بنانے کا از خود نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب، متعلقہ افسران اور اخوت فاونڈیشن کے چیئرمین کو طلب کر لیا۔ گزشتہ روز چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب وڌيڪ پڙھو

لندن میں مشتبہ شخص کی کلثوم نواز کے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن کے اسپتال میں زیر علاج ہیں جب کہ نواز شریف اور صاحبزادی مریم نواز بھی کلثوم نواز کی تیمارداری کے لیے لندن میں ہی موجود ہیں۔ کلثوم نواز جس اسپتال وڌيڪ پڙھو

شمالی وزیرستان شہید ہونے والے 3 فوجی جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی

شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں پاکستانی چیک پوسٹ پر سرحد پار حملے کو ناکام بناتے ہوئے شہید ہونے والے تین فوجی جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں آئی جی ایف سی میجر جنرل عابد وڌيڪ پڙھو

نگراں وزیراعظم کی عید الفطر پر اہل اسلام اور پاکستانی قوم کو مبارکباد

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کا عید الفطر کی مبارکباد دتیے یوئے کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں رمضان المبارک کے فیوض و برکات سے مستفید ہونے کا موقع فراہم کیا اور اللہ وڌيڪ پڙھو

افغان صدر نے آرمی چیف کو ملا فضل اللہ کی ہلاکت سے متعلق آگاہ کردیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملا فضل اللہ افغان صوبے کنڑ میں ڈرون حملےمیں مارا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی کا وڌيڪ پڙھو

نوازشریف کے بیان پر قومی اسمبلی میں شاہ محمود قریشی اور سعد رفیق میں لفظی تکرار

قومی اسمبلی کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے پریس کانفرنس میں اہم نکات اٹھائے، نواز شریف نے کہا کہ پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمہ کی وڌيڪ پڙھو

طویل عرصے بعد عمران خان کی پارلیمنٹ آمد

چیئرمین تحریک انصاف سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ کتنےعرصےبعدپارلیمنٹ آرہےہیں، جس پر عمران خان نے جواب دیا کہ مجھےصحیح سےیاد نہیں، اگراسمبلی درست اندازمیں چلاتےتوروزآتا۔ صحافی نے پھر سوال کیا خورشیدشاہ کہتےہیں بڑی دیرکردی مہربان آتےآتے عمران خان وڌيڪ پڙھو