اقامہ معاملہ؛ اسپیکرقومی اسمبلی کو3 وفاقی وزرا کی نااہلی کے ریفرنس بھجوادیئے گئے

اسلام آباد(آن لائن نیوز اردو پاور) اسحاق ڈار، خواجہ آصف اور احسن اقبال کی جانب سے یو اے ای کے اقامے ظاہرنہ کرنے پران کی نااہلی کے ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوائے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق جوڈیشل ایکٹوازم وڌيڪ پڙھو