متنازع سائبر کرائم بل 50 ترامیم کے ساتھ سینیٹ سے منظور

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینیٹ نے متنازع سائبر کرائم بل 2015 اپوزیشن کی 50 ترامیم کے ساتھ متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمٰن نے سینیٹ میں بل پیش کیا، جس پر اپوزیشن نے اعتراضات کا وڌيڪ پڙھو