پاکستان اورانگلینڈ سیمی فائنل میں آج مد مقابل ہوں گے

کارڈف(آن لائن نیوزاردو پاور) چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اورانگلینڈ آج مد مقابل ہوں گے جب کہ ورلڈ کپ1992 کے بعد پہلی بار دونوں ٹیمیں کسی ون ڈے ٹورنامنٹ کے ناک آؤٹ میچ میں ٹکرائیں گی۔ چیمپئنز وڌيڪ پڙھو