وقوف عرفات آج ہوگا،عازمین حج کی میدان عرفات آمد جاری،ہر طرف لبیک الھمم لبیک کی صدائیں

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حج کا رکن اعظم وقوف عرفات آج ادا کیا جائے گا،نماز فجر کے بعد عازمین کی منیٰ سے میدان عرفات روانگی کا سلسلہ جاری ہے جہاں وہ مسجد نمرہ میں خطبہ حج سنیں گے۔ نماز ظہر وڌيڪ پڙھو