وزیراعظم نوازشریف کاکشمیر کے حوالے سے دلیرانہ خطاب،کشمیر کبھی پاکستان کا حصہ نہیں بن سکتا،سشما سوراج

نئی دہلی(ویب ڈیسک)ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کو یہ جان لینا چاہیے کہ کشمیر کبھی پاکستان کا حصہ نہیں بن سکتا۔ نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران سشما وڌيڪ پڙھو