جرمنی کے شہر میونخ کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ :9افراد ہلاک ،21زخمی ، حملہ آور نے بھی خودکشی کر لی

برلن(اُردوپاورڈاٹ کام)جرمنی کے شہر میونخ کے ایک شاپنگ سینٹر میں فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت 9 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ میونخ کے پولیس چیف ہوبرٹس اینڈرئی کے مطابق میونخ کے اولمپیا شاپنگ سینٹر میں حملہ کرنے وڌيڪ پڙھو