رنبیر سے نزدیکیوں کی خبروں پر ماہرہ نے خاموشی توڑدی

ممبئی: (آن لائن نیوزا ردو پاور)نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کے ساتھ بڑھتی نزدیکیوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دونوں کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانا بند کی جائیں۔ بھارتی میڈیا میں وڌيڪ پڙھو