فراڈ کیس میں سرفراز مرچنٹ کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی: ایم کیو ایم کو را کی فنڈنگ کے مرکزی گواہ سرفراز مرچنٹ کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔سرفراز مرچنٹ کے خلاف فراڈ کے 2 مختلف مقدمات کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی وڌيڪ پڙھو