پنجاب کے 36اضلاع میں پولیو مہم کا آغاز ،43ہزار ٹیمیں گھر گھر جا کر موذی مرض کی دوا دیں گی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور سمیت پنجاب کے 36اضلاع میں انسداد پولیو مہم آج بروز پیر سے شروع کردی گئی ہے۔43ہزار سے زائد ٹیمیں گھر گھر جا کر موذی مرض سے بچنے کیلئے انسداد پولیو کے قطرے پلائیں گی۔ محکمہ صحت کے ذرائع وڌيڪ پڙھو