کترینہ کیف نے ایسا کیا کہہ دیا کہ سلمان خان شرماگئے

ممبئی(آن لائن نیوز اردو پاور) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اورکترینہ کیف کی دوستی کے چرچے ایک بار پھر بھارتی میڈیا میں زوروشورسے جاری ہیں، دونوں کی نزدیکیاں فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی شوٹنگ کے دوران بڑھ گئی ہیں وڌيڪ پڙھو