رمضان المبارک میں مسجد نبویﷺ میں اتنا ’زم زم‘ دیا جائے گا کہ سن کر آپ کا دل خوشی سے باغ باغ ہوجائے گا

جدہ (اُردوپاورڈاٹ کام) مسجد نبوی ﷺ کی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران ایک منصوبہ تیار کیا ہے ۔ اس کے نفاذ کیلئے 5 ہزار اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ مسجد نبوی شریف انتظامیہ کے نائب سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالعزیز نے کہا کہ مسجد نبوی شریف میں اور ایرانی صحنوں کے علاوہ چھت پر بھی نمازیوں کیلئے انتظام کیا ہے۔ اس کے علاوہ روزانہ 300 ٹن زم زم بھی زائرین کو مہیا کیا جائے گا۔

پنھنجي راءِ لکو