یورو کپ:فرانس اور البانیہ کا میچ جاری، دونوں ٹیموں کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے,ہاف پر میچ بغیر گول برابر

مارسیلی(نیوز ڈیسک)یورو کپ کے ایک میچ میں میزبان فرانس اور البانیہ کا میچ جاری ہے۔ اس وقت تک کسی ٹیم نے گول نہیں کیا لیکن دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملے کر رہی ہیں۔ہاف ٹائم پر میچ بغیر گول کے برابر تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.