امریکاکے ایکوریم میں زیرِ آ ب شا دی

شا دی تو بہت سے لو گ کر تے ہیں لیکن امریکاسے تعلق رکھنے والے اس جو ڑے نے یہ کا م ایک منفرد انداز میں کیا اورپانی کی گہر ائیوں میں جا کرشا دی کی رسم ادا کی ۔

جی ہاں امریکی شہر نیو اورلینز میں ایک جوڑے کو منفرد انداز میں شادی کرنے کی سوجھی تو یہ وہاں موجود ایکوریم میں جا پہنچا۔

اس جو ڑے نے شا دی کے روایتی ملبو سا ت کے بجا ئے زیر آ ب تیرا کی کے خصو صی لبا س پہنے ہو ئے تھے جبکہ ان کے اطراف میں پا ئی جانے والی قدرتی خو بصورتی ہی ان کی تقریب کی سجا وٹ بن گئی تھی۔

ایکوریم میں اس جوڑے کے قریبی رشتہ دار اور دوست احباب بھی یہ دلفریب مناظر دیکھنے کیلئے موجود تھے۔

پنھنجي راءِ لکو