کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے رینجرز ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر نے شہر کی صورتحال پر بریفنگ دی ۔نجی نیوز چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بریفنگ کے دوران بلال اکبر نے آرمی چیف کو بتا یا کہ اویس شاہ کی بازیابی کے لیے بھر پور اقدامات کیے جا رہے ہیں ،اس کام کے لیے تمام وسائل بروے کار لائیں گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی جماعتیں کالعدم جماعتوں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہیں ۔
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
کرنسی کنورٹر
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
کرنسی کنورٹر
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id=”225″ title=”subscribe”]
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days