ابھیشیک بچن جونیئر کلرک کی نوکری کے امیدوار بن گئے

جے پور(آن لائن نیوزاردو پاور) بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کے بیٹے ابھیشیک بچن کے نام جونیئر کلرک کی نوکری کے امتحان کے لیے ایڈمٹ کارڈ نکل آیا جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔
بھارتی حکومت کے اسٹاف سلیکشن کمیشن (ایس ایس سی ) کی جانب سے 30 اپریل کو جونیئر کلرک کے لیے تحریری امتحانات کا انعقاد کیا گیا تھا لیکن امتحان سے قبل ہی پرچہ لیک ہوکر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس پر امتحانات منسوخ کردیئے گئے تھے تاہم اب اسی جونیئر کلرک کی پوسٹ کے لیے بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن کا ایڈمٹ کارڈ بھی سامنے آیا ہے جس سے وہ اس نوکری کے امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔
View image on Twitter
View image on Twitter
Follow
Press Trust of India ✔ @PTI_News
In apparent prank,admit card with ‘name’, pic of @juniorbachchan appears on official website of SSC for multi-tasking (non-tech) staff exam
6:52 AM – 3 May 2017
47 47 Retweets 48 48 likes
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹاف سلیکشن کمیشن جے پور نے جونیئر کلرک کے امتحانات کے لیے ابھیشیک بچن کی تصویر والا ایڈمٹ کارڈ جاری کردیا ہے جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے جب کہ اداکار کے نام اور تصویروالا ایڈمٹ کارڈ سلیکشن بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر بھی موجود ہے جسے بورڈ حکام نے مذاق قرار دیتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم ابھیشیک کی جانب سے اس پر کسی قسم کا ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
11h
Press Trust of India ✔ @PTI_News
In apparent prank,admit card with ‘name’, pic of @juniorbachchan appears on official website of SSC for multi-tasking (non-tech) staff exam pic.twitter.com/x1nPDKIbRX
Follow
Puspak @puspakpatnaik
@PTI_News @juniorbachchan Bhai ab to yeh hona hi tha….kaam na mile to aisa hi hota hai !!!
6:53 AM – 3 May 2017
1 1 Retweet 3 3 likes
دوسری جانب ایس ایس سی کی غلطی سے ابھیشیک بچن کے نام اور تصویر سے نکلنے والے اس ایڈمٹ کارڈ کو لے کر اداکار کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور سلیکشن بورڈ کی غلطی کو بعض افراد نے انتہائی سنجیدگی سے لے لیا ہے جس پر ایک شخص کا کہنا تھا کہ فلموں میں کام نہ ملنے پر ابھیشیک نےمایوس ہوکر سرکاری نوکری کی تلاش شروع کردی ہے۔
11h
Press Trust of India ✔ @PTI_News
In apparent prank,admit card with ‘name’, pic of @juniorbachchan appears on official website of SSC for multi-tasking (non-tech) staff exam pic.twitter.com/x1nPDKIbRX
Follow
Sdm MeeNa @SdmJharwal
@PTI_News @juniorbachchan इतनी बेरोजगारी MTS के लिए अप्लाई करना पड़ा हैं।
अभिषेक बच्चन को!!!
7:07 AM – 3 May 2017

پنھنجي راءِ لکو