انٹرنیشنل میچ کا دباوہوتا ہے،تیسرا ٹیسٹ ہمارے لیے سپیشل ہے:مصباح الحق

ڈومینیکا(ڈیلی پاکستانٹ انڈیز کے خلاف تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ ہمارے لیے بہت سپیشل ہے۔

’میں پاکستان گئی تو وہاں امیگریشن افسر کہنے لگا کہ میں تمہیں آسانی سے اپنے ملک میں کیوں داخل ہونے دوں، تم لوگوں نے تو۔۔۔‘ پاکستانی امیگریشن افسر نے بھارتی اداکارہ سارہ خان سے کیا کہا؟ جان کر پاکستانیوں کو ہنسی آجائے گی

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ وسیٹ انڈیز کے خلاف ہم آخری ایک دو سیریز میں اچھا پرفارم نہیں کر سکے،ٹیم پر انٹر نیشنل میچ کا دباو ہوتا ہے۔تیسرے ٹیسٹ میچ کے لئے لگ رہا ہے کہ ڈومینیکاکی وکٹ بیٹنگ کے لیے اچھی ہے۔کپتان کا کہنا تھا کہ ہمارے ذہن میں ہے کہ حتمی 11 کون ہوں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز ایک ایک سے برابر ہے،تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل ڈومینیکا میں ونڈسر پارک کے مقام پر شروع ہوگا۔

پنھنجي راءِ لکو