اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے نوازشریف کی نیب ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست مسترد کردی،تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے سابق وزیراعظم کی ان چیمبردرخواست کی سماعت کی ،نوازشریف کی جانب سے خواجہ حارث چیف جسٹس کے چیمبر میں پیش ہوئے ،چیف جسٹس ثاقب نثار نے رجسٹرارآفس کے اعتراضات برقراررکھتے ہوئے نوازشریف کی درخواست مسترد کر دی۔سابق وزیراعظم نے چیف جسٹس کے چیمبر میں نیب ریفرنسزیکجاکرنے کی درخواست دی تھی جس پر رجسٹرارآفس نے اعتراضات لگائے تھے،رجسٹرار آفس کا کہناتھا کہ نوازشریف دادرسی کے تمام فورم استعمال کر چکے ہیں،سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے کیخلاف آئینی درخواست دائرنہیں ہوسکتی۔
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
کرنسی کنورٹر
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
کرنسی کنورٹر
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id=”225″ title=”subscribe”]
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days