غوطہ میں فضائی حملے ، مزید 77افراد ہلاک

شامی حکومت کی جانب سے غوطہ کے ایک تہائی علاقے پر قبضہ کا دعویٰ بھی کیا گیا ہے ۔
دوسری جانب اقوام متحدہ کا امدادی قافلہ غوطہ پہنچ گیا چار لاکھ سے زائد متا ثرہ افراد امداد کے منتظر ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق عالمی ادارے ریڈ کراس کا 46ٹرکوں پر مشتمل امدادی قافلہ متاثرہ علاقے پہنچا ہے ۔ ادارے کا کہنا ہے کہ شامی حکومت نے ستر فیصد دوائیں روک لی ہیں ۔

پنھنجي راءِ لکو