شریف خاندان کےخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کیس کی سماعت جج محمد بشیر کریں گے۔
سماعت میں سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر عدالت میں پیش ہوں گے۔ مریم نواز کے وکیل امجد پرویز گواہ واجد ضیاء پر چوتھے روز بھی جرح جاری رکھیں گے۔

پنھنجي راءِ لکو