ڈان لیکس میں پرویز رشید کو سزا نہیں ہونی چاہیے تھی ، مریم نواز

احتساب عدالت میں پیشی کے بعد صحافی نے مریم نواز سے سوال کیا کہ اگر ڈان لیکس کی خبر سچی تھی تو پرویز رشید کو سزا کیوں دی جس پر مریم نواز نے کہا کہ پرویز رشید کو سزا نہیں دینی نہیں چاہیے تھی۔
مریم نواز سے قبل احتساب عدالت کے باہر نواز شریف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ جو باتیں کر رہے ہیں، وہ قومی سلامتی کمیٹی میں کی گئیں جسے ڈان لیکس بنا دیا گیا۔

پنھنجي راءِ لکو