امریکی صدر اوپیک تنظیم سے برہم

میرے نزدیک انھیں 20 لاکھ بیرل اضا فی تیل پیدا کرنا چاہئے، ایران کے ساتھ تجارت کرنے والی یورپی کمپنیوں پر پابندی کی دھمکی بھی دے ڈالی۔
اوپیک ملکوں کے لئے بہتر یہ ہے کہ اس اتار چڑھاؤ کو روکیں کیونکہ ان ملکوں کو ہم ہی تحفظ دے رہے ہیں ۔
اوپیک پیٹرول برآمد کرنے والے ملکوں کی عالمی تنظیم ہے جس کے رکن ملکوں کی تعداد 15 ہے جن میں ایران، سعودی عرب، عراق، کویت، قطر، عرب امارات اور وینزویلا بھی شامل ہیں۔

پنھنجي راءِ لکو