ایون فیلڈ ریفرنس: نوازشریف کو 10، مریم کو 7 اور محمد صفدر کو ایک سال قید کی سزا

نوازشریف کو مجرم قرار دیتے ہوئے 10 سال کی قید کی سزا سنادی گئی ہے جبکه مریم نواز کو 7 سال اور کیپٹن رصفدر کو ایک سال کی سزا سنائی گئی ہے ۔
احتساب عدالت نے لندن فلیٹس ضبط کرنےکاحکم دیتے ہوئے نوازشریف پر80لاکھ پاؤنڈ اورمریم نواز پر20لاکھ پاؤنڈ کاجرمانہ عائد کیا ہے ۔
مریم نواز عدالت کی جانب سے سزا کے فیصلے کے بعد الیکشن لڑنے کے لیے نااہل ہوگئی ہیں۔مریم نواز کو جھوٹی دستاویز جمع کرانے پر بھی ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

پنھنجي راءِ لکو