لومبوک جزیرے میں 7 اعشاریہ صفر شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔زلزلے کا مرکز زیر زمین 15 کلو میٹر کی گہرائی میں تھا ،جس کے فوراً بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی تھی ، جو بعد میں واپس لے لی گئی۔
زلزلے سے متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ،لومبوک میں بجلی معطل ہوچکی ہے اور لوگوں نےخوف سے کھلے آسمان تلے کیمپوں میں پناہ لی ہوئی ہے۔خیال رہے کہ مطابق گزشتہ ہفتے لومبوک میں آنے والے زلزلے میں 17 افراد ہلاک ہوئے تھے ۔
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
کرنسی کنورٹر
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
کرنسی کنورٹر
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id=”225″ title=”subscribe”]
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days