سپریم کورٹ نےبیرون ملک مقیم پاکستانیوں کوووٹ کاحق دےدیا

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لیے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کی۔
عدالت نےضمنی انتحابات میں اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ ڈالنےکی اجازت کا حکم دے دیا ہے دےدی جس کے بعد الیکشن کمیشن نے نادرا کے اشتراک سے اوورسیز پاکستانیز کے ووٹ ووٹر لسٹوں میں درج کرلیے ہیں۔
چیف جسٹس نے ریماکس دیئے کہ الیکشن کمیشن نادراکی معاونت سےفول پروف انتظامات کویقینی بنائے، آئی ووٹنگ کےانتحابی نتائج کوبالکل علیحدہ رکھاجائے، آئی ووٹنگ کےانتحابی نتائج کوپارلیمنٹ میں پیش کیاجائے ۔

پنھنجي راءِ لکو