عمران خان نےعارف علوی کوصدر پاکستان نامزدکردیا،فوادچوہدری

ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ عمران خان نےعارف علوی کوصدر پاکستان کےلیےنامزدکردیا۔
سماجی روابط کی سائٹ نیوٹر پر جاری پیغام میں لکھا ہے کہ عارف علوی ہمارےصدارتی امیدوارہیں، عمران خان نےعارف علوی کوصدر پاکستان کےلیےنامزدکردیا۔
دوسری جانب زرائع کا کہنا ہے کہ ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدرینے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کی حتمی تشکیل آج ہی متوقع ہے جس کے بعد عمران خان قوم سے خطاب کرسکتے ہیں۔

پنھنجي راءِ لکو