نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل کی حلف برداری کی تقریب آج شام 6 بجے گورنر ہاؤس میں منعقد ہوگی۔
سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ عمران اسماعیل سے حلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، صوبائی کابینہ کے ارکان، تحریک انصاف کے کراچی سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی، سینیٹرز، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کے ارکان صوبائی اسمبلی شرکت کریں گے۔
بعدازاں عمران اسماعیل حلف اٹھانے کے بعد گورنر کی حیثیت سے 28 اگست کو مزار قائد پر حاضری دیں گے۔
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
کرنسی کنورٹر
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
کرنسی کنورٹر
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id=”225″ title=”subscribe”]
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days