اعوذ             باالله من             الشيطن             الرجيم                بسم الله             الرحمن             الرحيم                الحمد لله              رب             العالمين .             الرحمن             الرحيم . ملك             يوم الدين .             اياك نعبد و             اياك             نستعين .             اهدناالصراط             المستقيم .             صراط الذين             انعمت             عليهم '             غيرالمغضوب             عليهم             ولاالضالين

WWW.URDUPOWER.COM-POWER OF THE TRUTH..E-mail:JAWWAB@GMAIL.COM     Tel:1-514-970-3200 / 0333-832-3200       Fax:1-240-736-4309

                    

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

Telephone:- 

Email:-m.wajiussama@gmail.com
 

کالم نگار کے مرکزی صفحہ پر جانے کے لیے کلک کریں

 

تاریخ اشاعت:۔22-07-2010

ہاری ہو ئی فوج اور اس کے کارنامے
 
کالم۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ محمد وجیہہ السماء

شمشیر حق۔۔محمد وجیہہ السمائ
افغا نستان میں نیٹو افواج بری طر ح ذلیل و رسوا ہو رہی ہیں اور ان میں نفسیا تی بیماریوں کا دن بدن بڑھنا اس بات کا ثبوت نظر آ تا ہے کہ وہ افغانستان میں ہار رہے ہیں۔ اپنی ہی عزتوں کو پامال کر رہے ہیں لوگوں کے لئے وہ امریکہ کو تحفظ دے رہے ہیں مگر حقیقت میں وہ اپنے گھر (امریکہ) کو تباہ وبرباد کر رہے ہیں۔چاہے و ہ بر طانوی افواج ہوں یا امریکی ۔چاہے ڈیچ ہوں یا کوئی اور اتحادی ہو۔ وہ ہارے ہوئے شیر کی طرح نڈھا ل ہو ئے ہو ئے ہیں۔طالبان کے حملوں سے دہشت زدہ ہیں ۔ان کے دما غ ہر وقت الجھئے ہو ئے ہیںان کی اخلاقیات ان کے اندر ہی ختم ہو رہی ہیں وہ اخلاقیات کو اپنی حوس میں بھو لے ہو ئے ہیںاپنی ہی ساتھیوں کو جنسی درندگی کا نشانہ بنارہے ہیں ۔ ایک طرف تو یہ صورتحال ہے تو دوسری طرف بر طا نیہ میں فوجیوں کی تربیت کرانے والے اداروں(ٹرینیگ سنٹرز) میں مسجدوں کے ماڈلوں سے ان کی ”راہ نما ئی“ کی جا ر ہی ہے اور ان کو فا ئر نگ کر نے کی تربیت بھی ان مساجد پر کروا ئی جا رہی ہیں ۔ جواز یہ بنایا گیاہے کہ افغانستان میں حالات مشکل ہیں اور ان فو جیوں کو یہ تربیت دی جا رہی ہے کہ مسجد بھی تم لوگوں کے لئے کوئی اچھی جگہ نہیں جس پر تم اعتماد کر سکو۔ بلکہ اس پر تو خصوصی طور پر اپنا اسلحہ استعمال کرو کیو نکہ اس جگہ ہی ڈہشت گرد ”محفوظ“ ہو تے ہیں یہاں سے تم پر زیادہ حملے ہو نے کا ڈر ہے۔ مگر ابھی تک او آئی سی کے نا م نہاد ممبران اور جھو ٹی تسلیاں دینے والے ادارے نے بھی اس پر کو ئی ردعمل طا ہر نہیں کیا ۔ ویسے بھی آﺅ آئی سی کاغذوں پر قراردیں پا س کر نے تک ہی ہے۔ یہ ادارہ صرف یہی کر سکتا ہے ان باتوں سے اسے کو ئی فرق نہیں پڑتا کیو نکہ اس ادارے کے ممبرز کے تمام مفادات امریکہ اور اس کے اتحادیوں سے منسک ہیں جس کی وجہ سے وہ ان کے ہر جا ئز و نا جائز کام پر لبیک کہتے نظر آتے ہیں شاید اسی لئے اب اس کام پر بھی برطانوی مسلمانوں کے علاوہ کسی بھی دوسرے بے حس مسلمانوں پر کو ئی اثر نہیں ہوا اور امیدہے ہو گا بھی نہیں کیو نکہ امریکی ڈالرکیسے پیارے نہیں ۔۔۔۔
ہمارے پیارے نبیﷺ کی شان میں گستا خی ہو یا ان کے خاکے بنا ئے جا ئیںعوام ہی اس پر اپنا اجتجا ع کر تی ہے مگر آ ج تک کسی حکو مت کو یہ توفیق نہیں ہو ئی کہ اس پر اجتجا ج کرے یا پھر ان مما لک سے سفارتی تعلقات ختم کرے بلکہ اپنی عوام کو صبر کی تلقین کی جا تی ہے بے حس حکمرانوں کہا ں ہو تم ؟؟کس کی نظر لگ گئی ہے تمیں؟؟ کو ن سا سا نپ سو نگھ گیاہے تم لوگوں کو؟؟ 58ممالک کے مردو! کب اپنے حقوق کے لئے جا گو گے؟؟؟کب ان بے غیرت اور اسلام دشمن ممالک کی چا لیں سمجھو گے؟؟ کب عقل آئے گی؟؟ تمھیں یا پھر امریکی، بر طا نوی اقوام کی ہی زیر سرپرستی رہ کے تمھیں سکو ن آ تا ہے ؟؟ اب بھی وقت ہے اپنے دین کی سربلندی کے لئے اٹھ کھڑے ہو ۔ غیر مسلمو ں کے آ لہ کار بننے سے با ز آ جا ﺅ۔ امریکی ڈالروں کو خدا سے زیادہ عزیز نا رکھو اپنا مذہب بچا ﺅ ۔ کہیں ایسا نا ہو کہ آ خر ت میں ان ممالک کے سر بران سے پوچھ گچھ ہو تو وہ کہیں کہ ہم نے تو امریکہ کو ہی اپنے لئے مغفرت کا ذریعہ سمجھاہوا تھا ۔ وہ ہی ہمارا سب کچھ تھا اور اس نے ہی ہم 58مما لک میں سے کسی اسلامی ممالک کو کبھی اکٹھانہیں ہو نے دیا۔ اور صرف کاغذ پر قراردادیں پاس کر نے کے بجا ئے اقوام متحدہ میں ان کاموں کے خلاف آ واز اٹھا نی چا ہیئے جو کہ ہر وقت پورپی ممالک تماشے لگا تے رہتے ہیں اور ہمارے دین اور ہمارے نبیﷺ کے خلاف ساز شیں کر تے رہتے ہیں

 
 
 

Email to:-

 
 
 
 
 
 

© Copyright 2009-20010 www.urdupower.com All Rights Reserved

Copyright © 2010 urdupower.o.com, All rights reserved