اعوذ             باالله من             الشيطن             الرجيم                بسم الله             الرحمن             الرحيم                الحمد لله              رب             العالمين .             الرحمن             الرحيم . ملك             يوم الدين .             اياك نعبد و             اياك             نستعين .             اهدناالصراط             المستقيم .             صراط الذين             انعمت             عليهم '             غيرالمغضوب             عليهم             ولاالضالين

WWW.URDUPOWER.COM-POWER OF THE TRUTH..E-mail:JAWWAB@GMAIL.COM     Tel:1-514-970-3200 / 0333-832-3200       Fax:1-240-736-4309

                    

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 مرکزی صفحہ پر جانے کے لیے کلک کریں

Telephone:- 1-514-970-3200

Email:-jawwab@gmail.com
 

 
 

خون کا تجزیہ کہیں بھی کبھی بھی

یہ تجربہ گاہوں میں خون کے تجزیے کے اخراجات کے مقابلے میں کہیں سستی ہے‘
نئی سائنسی تحقیق کے مطابق خون کے نمونوں کے تجزیے کے لیے متعارف کروائی جانے والی ایک ارزاں اور ’پورٹیبل‘ کٹ کے استعمال سے دنیا کے دوردراز علاقوں میں بیماریوں کی تشخیص میں بہت مدد مل سکتی ہے۔
ایم چپ نامی یہ کِٹ حجم میں ایک کریڈٹ کارڈ جتنی ہے اور نیچر میڈیسن نامی سائنسی جریدے کے مطابق اس سے خون میں موجود انفیکشن کا منٹوں میں پتہ چل جاتا ہے۔۔۔مزید

موسم برسات اور اس کی حفاظتی تدابیر

موسم گرما میں گرمی کی شدت اور پیوست کے باعث مکھیاں‘ مچھر اور جراثیم بہت حد تک ختم ہوچکے ہوتے ہیں لیکن جونہی بارشیں شروع ہوتی ہیں تو جگہ جگہ پانی جمع ہونے اور فضا میں زیادہ نمی کے باعث ان کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہوجاتا ہے۔۔۔مزید

روزانہ جنسی مباشرت مفید

جوان نطفہ یا تخم بیضے کو بارآور بنانے کی زیادہ صلاحیت رکھتے ہیں
ایک تحقیق کے مطابق روزانہ جنسی مباشرت مردوں میں مادۂ منویہ یا سپرم کے معیار کو بہتر بنانے میں مددگار ہوتی ہے جس کی وجہ سے بیضے کی بارآوری نسبتاً زیادہ آسانی سے ہوجاتی ہے۔۔۔مزید

پھل اور سبزیاں زیادہ استعمال کرنے والوں کو دل کا عارضہ کم لاحق ہوتا ہے کنوارے پن کے ٹیسٹ کے انکشافات

نئی طبی تحقیق کے مطابق پھل اور سبزیاں زیادہ استعمال کرنے والوں کو ”اسکیمیک ہارٹ ڈیزیز“ کم لاحق ہوتی ہیں۔ آئی ڈی ایچ ایک دل کا عارضہ ہے جس میں دل سے خون کی فراہمی کی سطح مقررہ حد سے کم ہو جاتی ہے۔۔۔مزید

1979
 میں کنوارے پن یا دوشیزگی کی جانچ کے بارے میں انکشاف اور ہنگامہ آرائی کے بعد برطانوی حکومت نے اس پر پابندی لگا دی تھی۔۔۔مزید

ماں کے دودھ کے مزید فوائد: ایک تحقیق

آکسفورڈ کی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ چار ماہ تک ماں کا دودھ پینے والے بچوں میں صحت کے مسائل کم ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید

ہومیوپیتھی اسلامی فکروفلسفے سے بہت قریب دکھائی دیتی ہی کریلے کی شفایابی
پروفیسرڈاکٹرانورامیرکی کتاب’’ہومیوپیتھی اوراسلام‘‘کی رسم اجرکے موقع پرعلامہ قمرالزماں اعظمی کاخطاب
’’اسلام کی تعلیمات بنیادی طورپرانسان کی صحت کواچھارکھنے کے لیے ہیںمثلاًوضوغسل وغیرہ اورحسنِ اتفاق یہ ہے
۔۔۔مزید
موسم گرما میں کریلے بازار میں آسانی سے مل جاتے ہیں ۔ انسانی جسم کے اندر فاسد مادے جمع ہوتے رہتے ہیں جو بعد میں نقصان کے جسم سے خا رج کر دیتا ہے اور انتڑیا ں صاف کرتا ہے۔ اس میں یہ بھی خوبی ہے کہ پیٹ میں درد اور مروڑ۔۔۔مزید
اسقاطِ حمل:’ کئی سال کا ڈپریشن

ہر پانچ میں سے ایک حمل ضائع ہو جاتا ہے
امریکہ اور برطانیہ کے ایک جائزے کے مطابق اسقاطِ حمل کے اثرات ماں پر کئی سال تک رہتے ہیں۔ برطانوی سائنسی جریدے میں شائع رپورٹ کے مطابق دوسرے بچے کی پیدائش کے باوجود بھی ایسی مائیں کئی مرتبہ ڈپریشن اور بے چینی کا شکار رہتی ہیں۔۔۔۔مزید

گرمی‘ لُو‘حفاظت اور سدابہار تندرستی

سانس کی بدبو دور کرنے کے نسخے۔

موسم گرما میں آفتاب سر پر چمکتا ہے تو اس کی گرم گرم شعائیں عموداً نیچے آتی اور زمین سے ٹکرا کر صدائے بازگشت کی طرح واپس چلی جاتی ہیں۔ اس سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ ایسے حالات میں جانور‘ چرند‘ پرند اور انسان بے چین ہوکر سائے کی تلاش اور ٹھنڈی ہوا کی جستجو میں سرگرداں ہوجاتے ہیں۔۔۔۔مزید

دس بارہ عدد نیم کے پتوں کو ایک گلاس پانی میں اچھی طرح ابال کر چھان لیں، پانی ٹھنڈا ہونے پر اس سے غرارے کریں، نیم جلن اور درد میں سکون ملتا ہے اور جراثیم کش ہے، اس کے باقاعدہ استعمال سے منہ کا اندرونی حصہ صاف ہوتا ہے اور سانس کی بدبو دور ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔مزید

’دیر تک ڈیسک پر بیٹھنا مضرِ صحت ہے‘

ایک تحقیق کے مطابق کام کے دوران اپنی ڈیسک سے اٹھنا کمر کو کم رکھنے اور دل کے لیے مفید ہے۔آسٹریلیا کی کوئنزلینڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اپنی ڈیسک سے کھڑے ہو جانا۔ادھر اُدھر پھرنا یا سیڑھیاں اترنا چڑھنا چاہے ایک ہی منٹ کے لیے کیوں نہ ہو صحت کے لیے اچھا ہے۔تحقیق کے سربراہ کے مطابق تحقیق میں یہ معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ اپنی میز پر زیادہ دیر تک بیٹھے رہتے ہیں ان کی کمر موٹی ہوتی ہے اور ایچ ڈی ایل کولیسٹرول جو کہ صحت کے لیے مفید ہوتا ہے وہ بھی کم ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔مزید
امیرممالک میں موٹاپے کی وجہ مالی پریشانی

آکسفورڈ یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق دولت مند ملکوں میں رہنے والے لوگوں میں موٹاپے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔مریکہ اور برطانیہ جیسے ممالک میں مالی تناؤ سے موٹے لوگوں کی بڑھتی تعداد کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
اقتصادیات اور انسانی جسم پر اس کے اثرات سے متعلق یہ جائزہ گیارہ امیر ممالک میں 1994 سے 2004 کے درمیان کے موٹاپے کے اعدادو شمار کی بنیاد پر تیار کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔مزید

’مسکیریج‘ اور دل کا دورہ ایسپرین سے کینسر کا خطرہ کم

محققین کے مطابق جو خواتین کئی کئی مرتبہ ’مِس کیریج‘ یا اسقاط حمل کا شکار ہوتی ہیں ان کو دل کا دورہ پڑنے کا امکان زیادہ ہوجاتا ہے۔
طبی جریدہ ’ہارٹ‘ میں شائع ہونے والے اور جرمنی میں کیےگئے اس تحقیق کے مطابق جن خواتین کے تین سے زیادہ بچے ضائع ہو جاتے ہیں ان میں دل کے دورے کے امکان میں پانچ گناہ زیادہ اضافہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔مزید

نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ ایسپرین کی ایک چھوٹی سی خوراک لینے سے کینسر سے ہلاکت کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔
آکسفورڈ یونیورسٹی اور دیگر مراکز پر ہونے والی تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ ایسپرین کی ایک چھوٹی سی روزانہ خوراک کینسر سے ہلاک کی خطرے کو پانچ گنا کم کر دیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔مزید

پھل پھیپھڑوں کے سرطان کیلئے مفید

نئی طبی تحقیق کے مطابق مختلف موسمی پھلوں کا متواتر استعمال پھیپھڑوں کے سرطان کے خطرات کو 23 فیصد کم کر دیتا ہے۔ تحقیق کے مطابق پھلوں اور سبزیوں میں 5 مختلف نوعیت کی پروٹین نہ صرف پھیپھڑوں کے سرطان سے بچاتی ہے بلکہ سرطان کی دیگر اقسام کو بھی ختم کرنے میں مدد دیتی ہے۔یورپین ای پی آئی سی نے پھیپھڑوں کے سرطان سے متعلق 10 مختلف ممالک سے اکٹھے کئے جانے والے اعداد و شمار میں پھلوں کی مقدار۔۔۔مزید

دار چینی کے استعمال سے حیر ت انگیز طبی فوا ئد نیم کے پتوں سے چیچک کا علاج

طبی ماہرین کے مطابق دار چینی حیر ت انگیز طبی فوا ئد کی حا مل ہے اور اس کا استعمال کئی خطر نا ک بیماریوں سے محفو ظ رکھ سکتاہے ۔دار چینی کے فوا ئد پر کی گئی تحقیقا ت کے مطا بق روزانہ شہد کے ساتھ ایک چمچہ دار چینی کا پاڈر استعما ل کرنے۔۔۔مزید

چینی ما ہرین کی ایک حا لیہ تحقیق کے مطا بق نیم کے پتوں کے استعما ل سے چیچک جیسے مرض کا علا ج ممکن ہے۔ما ہر ین کا کہنا ہے کہ نیم کے درخت پر تا زہ اگنے والے ننھے پتوں کو کھانے سے نا صرف چیچک ۔۔۔۔مزید

ویاگرا اتنا بھی اچھا نہیں

اگر جنسی مسائل کی بنیادی وجہ ٹیسٹوسٹیرون کی کمی ہو تو ویاگرہ اس کا حل نہیں ہے: ماہر
جنسی میڈیسن کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ ویاگرا استعمال کرنے والوں کی آدھی سے زیادہ تعداد کو اس سے کوئی فائدہ نہیں پہنچ رہا۔۔۔۔مزید

 ویجائنل جل شہد اورخوشبو سے آنکھوں کا علاج
اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے ایڈز اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ایڈز کی وبا کو روکنے کے لیے ایک نئی ایجادکی رپورٹس کو حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق عورتوں میں ایڈز کے انفیکشن کو کم کرنے کے لیے ایک نئی تیار شدہ ویجائنل جل بہت مددگار ثابت ہوگی۔ یواین ایڈز کے ڈائریکٹر مائیکل سیڈیبے نے کہا ہے-------------مزید

آنکھوں میں موتیا اتر آئے تو شہد، پیاز کا پانی اور کافور تینوں ملا کر سلائی سے آنکھو ں میں ڈالیں آرام آجائےگا۔ آنکھیں درد کر رہی ہوں تو پیاز کا پانی اور شہد ہم وزن ملاک آنکھوں میں ڈالیں، درد دور ہو جائیگا۔ ملیریا بخار میں شہد دو تولہ پانی میں حل کر صبح و شام پیتے رہیں اور بدن پر تیل کی مالش کریں ایک دو دن میں بخار اتر جائیگا  ۔۔۔مزید

یرقان
یرقان، پیلیا، جونڈس، ہیپا ٹائٹس اے وغیرہ وغیرہ، ایک ہی مرض کے مختلف نام ہیں۔ یہ کوئی نئی بیماری نہیں ہے۔ اس بیماری کا وجود مصری تہذیب میں بھی مذکور ہے۔ یونانی دیو مالائی کہانیوں میں بھی اس بیماری کا ذکر آیا ہے۔ ہندوئوں کی مقدس کتاب وید میں بھی اس کا ذکر موجود ہے۔ 200 سال قبل مسیح میں لکھی گئی ،چرک نگھٹو“ میں چرک رشی نے بھی اس مرض پر بحث کی ہے اور تدارک کے لیے ”لوہ مانڈو“ پلانے کا مشورہ دیا ہے۔ یعنی ان جڑی  پیدا کرتی ہیں-------مزید
 
 

Email to:-

 
 
 
 
 
 

© Copyright 2009-20010 www.urdupower.com All Rights Reserved

Copyright © 2010 urdupower.o.com, All rights reserved