اعوذ             باالله من             الشيطن             الرجيم                بسم الله             الرحمن             الرحيم                الحمد لله              رب             العالمين .             الرحمن             الرحيم . ملك             يوم الدين .             اياك نعبد و             اياك             نستعين .             اهدناالصراط             المستقيم .             صراط الذين             انعمت             عليهم '             غيرالمغضوب             عليهم             ولاالضالين

WWW.URDUPOWER.COM-POWER OF THE TRUTH..E-mail:[email protected]     Tel:1-514-970-3200 / 0333-832-3200       Fax:1-240-736-4309

                    

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

Telephone:- 1-514-970-3200

Email:-[email protected]
 

تاریخ اشاعت:۔30-05-2011

گوجرانوالہ29مئی( اردو پاور ڈاٹ کوم)ایڈیٹر کونسل گوجرانوالہ کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت محمد عمربٹ منعقد ہوا جس میں ارشاد اللہ سندھو،قاری محمد اشرف شاکر ،سلطان گوجر،شاہد محمود گھمن،سید احمد علی رضا،حکیم نسیم صادق،عمران احمد کھوکھر،عابد ستار مغل،ناصر بٹ اورناصر اقبال نے شرکت کی۔اجلاس میں ایڈیٹر ز کونسل گوجرانوالہ کے نائب صدر مبشر حسین بٹ کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور مرحومہ کے ایصال و ثواب کےلئے فاتحہ خوانی اورلواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی گئی۔

تاریخ اشاعت:۔10-05-2011

تلاش گمشدہ
محمد شکیل ولد محمد اصغر جس کی عمر تقریبا ً 20سال ہے ، زہنی توازن خراب ہے ، پاﺅں میں نائیلون کے بوٹ اور نیلے رنگ کی شلوار قمیض پہن رکھی ہے ۔کھیالی بائی پاس کے قریب اچانک غائب ہوگیا ۔ اطلاع دینے والے کو انعام دیا جائے گا ۔ اگر کسی کو علم ہو یا کسی کو ملے تو درج ذیل پتہ پر رابطہ کرے ۔
محمد ریاض بھٹی اشٹام فروش ضلع کچہری گوجرانوالہ
موبائل نمبر 0300-6491341

تاریخ اشاعت:۔05-04-2011

دانشور فاروق احمد جان بابر آزاد کی اہلےہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس
اسلام آباد ۔کالمسٹ کلب آف پاکستان کے مرکزی صدر نےئر سرحدی کی بھاوج اور معروف دانشور فاروق احمد جان بابر آزاد کی اہلےہ اچانک انتقال کر گئےں ۔مرحومہ کی وفات پر کالمسٹ کلب آف پاکستان کے عہدےداران و اراکےن لےفٹےننٹ جنرل (ر) عبدالقےوم ،محترمہ عائشہ مسعود،ڈاکٹر شاہد محمود،ڈاکٹر اجمل نےازی،حافظ شفےق الرحمٰن،سےد سجاد بخاری،شائستہ پروےز،محمد اکرم خان فرےدی،حناءگُل،بشےر بےگ،عبداللہ طارق سہیل ،مقصود بٹ،فاروق حارث، ادیب جاودانی ، ذوالفقار راحت ، اسلم ڈوگر ، اعجاز خاور، بشریٰ تارڑ،شہباز انور خان، پروفیسر مظفر بخاری، ڈاکٹر اشفاق ورک، عمر فاروق منان، جنرل ریحان اظہر، تنویر صادق ، ڈاکٹر نبیلہ طارق ، جمیل عدیل، یونس جاوید ، افتخار مجاز ، رﺅف طاہر، اشرف شریف، غالب باجواہ ، قاضی منشائ، اسلم لودھی، سعد اللہ شاہ، مبشر لقمان، جواد نظیر، ظفر اقبال، سلیمان عابد، سلمان ظہیر، صغریٰ صدف، خالدہ انعم، راحت ملک، پروفیسر انجم مشتاق انجم، محمد مختار جمال، نعمان منظور، بدر سعید، رانا شفیق پسروری، مشتاق سرور، ارشد محمود جوئیہ، سلیم اشرف، عمرانہ مشتاق، اعجاز گیلانی، عرفان رشید، ایم آر ملک، زاہد مسعود، حسنین جاوید،شفیق مرزا، آصف عنایت، پروفیسر طاہر اقبال، معاذ جانباز، محمد وجےہ ا لسما اور دےگر کالم نگاروں نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی ہے۔

محمد اکرم خان فرےدی
سےکرٹری جنرل
کالمسٹ کلب آف پاکستان
فون۔03024500098

تاریخ اشاعت:۔31-11-2011

اظہار تعزیت

آزاد کشمیر اسمبلی کے سابق رکن ،شہید عبدالغنی لون کے کزن عبدالغفار لون کی وفات پر اطہر مسعود وانی کے گھر دعائیہ تقریب
راولپنڈی۔31جنوری2011
آزاد کشمیر اسمبلی کے سابق رکن اور عبدالغنی لون شہید کے کزن عبدالغفار لون مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے اطہر مسعودوانی کی رہائش گاہ پہ ایک دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔ عبدالغفار لون کی انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاگیا۔تقریب میں کشمیری مہاجرین مقیم پاکستان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔تقریب میں مرحوم عبدالغفار لون کی مغفرت ، بلندی درجات اور سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔ اس موقع پر مرحوم کشمیری رہنما کے فرزند و سابق ممبر اسمبلی عامر غفار لون اور عبدالغنی لون شہید کے بیٹوں بلال لون اور سجاد لون سے بھی تعذیت کا اظہار کیا گیا۔

تاریخ اشاعت:۔10-01-2011

نعت گو شاعر و کالم نگار محمداعظم عظیم اعظم سے اظہار تعزیت

المدینہ نعت سینٹر کے بانی و چیئر مین سیدوسیم احمداور ناظم ِ اطلاعات محمد سمعید اعظم کے مطابق ملک کے معروف نعت گو شاعرو کالم نگار محمداعظم عظیم اعظم کی والدہ اور کالم نگار پروفیسرڈاکٹر شبیر احمد خورشید کی خوش دامن جو کئی دنوں سے شدیدعلیل تھیں گزشتہ دنوں انتقال کرگئیں اِن کی نمازِ جنازہ جماعت اہلسنت سندہ کے ناظم اطلاعات قاضی نور الاسلام شمس نے پڑھائی اور جن کی تدفین لانڈھی نمبر ۱میں واقع اسمعیل گوٹھ کے قبرستان میں عمل میں لائی گئی جنازے میںکثیر تعداد میںشعبہ نعت اور صحافت سے وابستہ افراد اورعزیز واقارب کے علاوہ بڑی تعداد میں جن شخصیات نے شرکت کی اوراظہار تعزیت کیااُن میں محمداحمدترازی،مولاناشفیق احمد شفیق بریلوی،ڈاکٹر نگہت نسیم لندن، صفدرہمدانی لندن، سیدشاہ فصیح الدین، پروفیسر اعجازفاروقی ،محمد حسین لاکھانی ،محمد سعید خان صابری،علامہ خرم خان قادری،امین الدین امین بنارسی، عبدلرشید شمع انصاری،صاحبزادہ اسدمجددی، شاہ اسد اللہ جنیدی،محمد راشد اعظم، محمدمعین خان قادری،ارشد لودھی،غلام فریدخان، محمدمنہاج شیرازی ،محمد انیس احمدخان،مقصود یار خان، سید عمران علی شاہ ، سیدراشد علی شاہ ، ارشاد آفاقی، حبیب الرحمن، غلام یاسین قادری، سعید مدنی، غلام صابر یوسفی، خرم حبیب خان ،محمدیامین وارثی، محمد انور، ڈاکٹر محمد سلیم وارثی،سیداطہر علی، عزیزالدین خاکی، حافظ شکیل کہوڑی،ارشاد فخری، نویدشیراز،جمال ناصر، اورنگزیب، محمدمحی الدین،ممتازاحمد،محمدشاہدخان،ڈاکٹررشیدویانی،شاہدنقوی،حمزہ اے داو د، سیدہ زائرہ عابدی ،آصف احمد بھٹی ،جعفر حسین، عبدالمناف ،شاھین حیدر رضوری، زرقامفتی ،منظورقاضی ، سیدانوار ظہیر رہبر،عالم آرا،سید مصباح حسین ،شعیب صفدر،ڈاکٹرخواجہ اکرام، محمدناصر زیدی اوردیگر نے مرحومہ کے اِیصالِ ثواب کے لئے اللہ رب العزت کے حضور مغفرت اور جنت الفردوس میں درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبرِجمیل پر اَجرِ عظیم کے لئے خصوصی دعا کی۔
جاری کردہ ،
ناظم اطلاعات
محمدسعیداعظم

تاریخ اشاعت:۔15-12-2010

نعت گو شاعر و کالم نگار محمداعظم عظیم اعظم کی والدہ کے لئے دُعائے صحت کی اپیل

 المدینہ نعت سینٹر کے بانی و چیئر مین سیدوسیم احمداور ناظم ِ اطلاعات محمد سمعید اعظم کے مطابق ملک کے معروف نعت گو شاعرو کالم نگار محمداعظم عظیم اعظم کی والدہ جو اِن دنوں شدیدعلیل ہیں اور کراچی میں ایک معروف اسپتال میں زیرعلاج ہیںاِن رہنماو ں نے عالم اسلام کے مسلمانوں اور عاشقانِ ﷺسے قرآن و سنت اوراِس ماہِ مبارکہ محرم الحرام اور شہدائے کربلا کے صدقے اِن کی والدہ کی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی دُعاو ں کی اپیل کی ہے۔
ناظمَ اطلاعات
محمدسمعید اعظم
 

تاریخ اشاعت:۔20-09-2010

اظہار تعزیت

کھاریاں،محمد اشتیاق پال ممتاز صحافی وصدر پریس کلب جہلم(رجسٹرڈ) کے بھا نجے کی وفات پر کھاریاں کے صحا فیوںکا اظہار تعزیت ۔
کھاریاں(پ ۔ر)محمد اشتیاق پال ممتاز صحافی وصدر پریس کلب جہلم(رجسٹرڈ) کے بھا نجے کی وفات پر کھاریاں کے صحا فیوںنے اظہار تعزیت کرتے ہو ئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فر مائے اورورثا ءکو صبر جمیل عطا فر مائے ۔ تعزیت کر نے والوں میں محمد وجیہہ السماءکالم نگار اردو پاور ڈاٹ کوم، روزنامہ جناح وروز نامہ پاکستان اسلام آباد،محمد اشفاق شاہین،محمد سجاد اکرم، پرویز اختر،عتیق ،ایس ایس شبیرو دیگر شا مل تھے،
 

تاریخ اشاعت:۔04-08-2010

تحریک استقلال کے عہدیداران کی جانب سے وزیراطلاعات خیبرپختونخواہ میاںافتخارحسین سے
ان کے اکلوتے بیٹے کی شہادت پراظہارتعزیت مغفرت کیلئے دعا کی گئی
26 جولائی 2010ء کراچی ( ) تحریک استقلال کے مرکزی صدر رحمت خان وردگ چیئرمین سندھ خان شاد محمد خانمرکزی سینئر نائب صدر یاسین آزاد ایڈووکیٹ وائس چیئرمین سندھ محمد یونس خان ایڈووکیٹ جوائنٹ سیکریٹری سندھ ظفراقبال ایڈووکیٹ مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری اطلاعات اسماعیل قمر جوائنٹ سیکریٹری کراچی غفاربندھانی جنرل سیکریٹری کراچی قاری ظہوراحمد بھٹی چیئرپرسن لیڈیز ونگ سندھ سعدیہ شاہ نے اپنے مشترکہ بیان میں صوبہ خیبرپختونخواہ کے وزیراطلاعات میاں افتخارحسین کے اکلوتے بیٹے کی شہادت پر ان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا کی اوراہل خانہ کے صبر جمیل کے لئے بھی دعا کی گئی۔

تمام عہدیداران نے مشترکہ بیان میں ان کی شہادت کو پاکستان مخالف مسلح گروپوں کی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہاکہ کسی بھی بے گناہ اور معصوم مسلمانوں کو قتل کرنے والا مسلمان نہیں ہوسکتا اوریہ کارروائی ان قوتوں کی ہے جو امریکہ بھارت اور اسرائیل کی ایماءپر پاکستان کو کمزور کرنے کی کوششوں میں ملوث ہیں۔
اﷲرب العزت مرحوم کے درجات بلند کرے اور اہل خانہ کو صبرجمیل عطا فرمائے۔(آمین)
عبدالقیوم مجاہد انچارج میڈیا سیل
 

تاریخ اشاعت:۔08-07-2010

راولپنڈی
آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اطہر مسعود وانی نے مسلم کانفرنس کے سینئر نائب صدر کیپٹن محمد سرفرازخان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اطہر مسعود وانی نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اورکیپٹن سرفرازخان دلی تعذیت کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔
 
 

Email to:-

 
 
 
 
 
 

Copyright 2009-20010 www.urdupower.com All Rights Reserved

Copyright 2010 urdupower.o.com, All rights reserved