بعض
لوگ اس روز مسجد وغيرہ ميں جمع ہوکر ضکر شہدت وغيرہ سناتے ہيں اس ميں
ثقہ لوگ بھي غلطي سے شريک ہوجاتے ہيں اور بعض اہل علم بھي اس کوجائز
سمجھنے کي عظيم غلطي ميں مبتلا ہيں، در حقيقت يہ بھي ماتم ہے گو مہذب
طريقہ سے ہے، کہ سينہ وغيرہ وحشي لوگوں کي طرح نہيں کوٹتے، ليکن
حقيقت ماتم کي يہں بھي موجود ہے، واللہ علم بالصواب اور ارشاد فرمايا
حق تعالي کے برابر برائي کي وھ اس کو ديکھ لے گا۔
چونکہ حضرت حکيمالامت مولان تھانوي مدفيوضم نے اصلاح الرسوم ميں
منکرات مروجہ کي نہايت عمدہ طريق پر تفصيل کے ساتہ اصلاح فرمائي ہے،
اس واسطے السوم باب کي فصل سوم سے عشرہ محرم کي رسوم قبہح کا بيان
لکھا جاتا ہے، يہ رسوم دو قسم کي ہيں۔