زبانِ اردو جو
کبھی سارے ہندوستان کی ملکہ تھی اور چہار دانگ
عالم میں جس کی سطوت کا ڈنکا بجتا تھا آج بے
توقیری کے کنجِ عزلت میں پڑی اپنی کسمپر سی پہ
آٹھ آٹھ آنسو روتی ہے پر کوئی اس کی اشک شوئی
کرنے والا نہیں۔وہ جنہوں نے اِس کو سرآنکھوں
پے بٹھانا تھا اور اس کی عظمت کو سارے عالم سے
منوانا تھا خود ہی اس سے مو نہہ موڑ بیٹھے اور
ترقی کے جنون میں زبانِ غیر سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
|
ایک سچا مشاہدہ جس میں
کرداروں کے نام تبدیل کر دئیے گئے ہیں۔
لڑکپن
اور جو انی کا جو زمانہ گا ﺅں میں گزرا، اسے
یا د کر تا ہوں تو مختلف کرداروں کا جا ئزہ
لیتا ہو ں تو نذیر مو چی کی زندگی عبرت کے
حوالے سے عجیب، احساس پیدا کر تی ہے۔ نذیر
موچی کو جوا نی میں چیچک نکل آئی تھی جس سے اس
کا سارا چہر ہ کا لے دانوں سے بھر گیا تھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
|