والدین کے ساتھ کھانا کھانے والے بچے زیادہ صحت مند ہوتے ہیں

اونٹاریو: ایک حالیہ مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ اپنے والدین کے ساتھ کھانا کھانے والے بچے دیگر بچوں کے مقابلے میں زیادہ صحت مند رہتے ہیں اور ان کی دماغی صلاحیتیں بھی بہتر ہوتی ہیں۔ کینیڈا میں بچوں کی وڌيڪ پڙھو