عامر خان کی’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘ اپنی لاگت بھی پوری نہ کرسکی

ممبئی(آن لائن نیوز اردو پاور) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی فلم’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘ کو ریلیز ہوئے ایک ہفتے سے زائد کا وقت گزر چکا ہے تاہم فلم اب تک اپنی لاگت بھی پوری نہ کرسکی۔ اداکار عامر وڌيڪ پڙھو