ڈاکٹر عاصم کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست منظور،علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے ڈاکٹرعاصم کوعلاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی،تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈاکٹر عاصم کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست کی سماعت ہوئی،جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ وڌيڪ پڙھو