جہلم کے معروف سنیر صحافی ڈاکٹر مظہر اقبال مشر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

جہلم(عابد محمود چوہدری)شہریوں کی خبریں دینے والا جہلم کا معروف سنیر صحافی ڈاکٹر مظہر اقبال مشر خود خبر بن گیا نماز جنازہ کل مورخہ 12اگست بروز جمعہ بوقت دن 10بجے میری گارڈن روھتاس روڈ پر ادا کی جاے گی تفصیلات وڌيڪ پڙھو