اقتصادی راہداری کا خواب حقیقت میں بدلنے کیلیے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے خلاف تمام سازشوں سے آگاہ ہیں اور اقتصادی راہداری کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں۔پاک فوج وڌيڪ پڙھو