تربیتی کیمپ؛ باہر جاتی گیندوں سے چھیڑ چھاڑ نہ کرنے کی مشقیں

لاہور: دورئہ انگلینڈ کی تیاری کیلیے کیمپ کے پہلے روز گرین ٹاپ پچز پر غیر ضروری اسٹروکس سے گریز کا سبق پڑھا دیا گیا، آف اسٹمپ سے باہر جاتی گیندوں سے چھیڑ چھاڑ نہ کرنے کی خصوصی مشقیں کرائی گئیں،سلپ وڌيڪ پڙھو