زر مبادلہ ذخائر پہلی بار23ارب ڈالر سے تجاوز

کراچی(آن لائن نیوز) پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر کی مالیت ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 23ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پیر کو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق یکم جولائی 2016کو ختم ہونے وڌيڪ پڙھو